نومبر کے دوران برآمدات میں 6.21 فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ برائے شماریات

نومبر کے دوران برآمدات میں 6.21 فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2016-17ءمیں ماہ نومبر کے دوران قومی برآمدات میں 6.21 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعداود شمار کے مطابق جاری مالی سال میں نومبر 2016ءکے دوران متفرق مصنوعات کی برآمدات کا حجم 1.762 ارب ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ گزشتہ مالی سال میں نومبر 2015ءکے دوران برآمدی حجم 1.659 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا اس طرح نومبر 2015ءکے مقابلہ میں نومبر 2016ءکے دوران متفرق مصنوعات کی برآمدات میں 6 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔

Most Popular