پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت دو سو روپے اضافے کے بعد اونچاس ہزار چار سو پچاس روپے ہوگئی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت دو سو روپے اضافے کے بعد اونچاس ہزار چار سو پچاس روپے ہوگئی

آل سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت چھ ڈالراضافے کے ساتھ ایک ہزار دو سوچھپن ڈالر ہوگئی، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے سے پاکستان میں سونا فی تولہ دو سوروپے مہنگا ہوا،جس کے بعد فی تولہ قیمت اونچاس ہزار چار سو پچاس روپے ہوگئی، جبکہ دس گرام سونے کی قیمت بیالیس ہزار تین سو پچاسی روپے تک پہنچ گئی ہے،ملک بھر میں بائیس کیرٹ دس گرام سونا 38ہزار آٹھ سو تریپن روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔

Most Popular