سونے کی قیمتوں میں اضافہ
سونے کی عالمی قیمت بڑھنے کے باعث مارکیٹس میں بھی 10 گرام قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔
مارکیٹس میں سونے کی تولہ قیمت 100روپے اضافے سے 53200اوردس گرام 86 روپے بڑھ کر45600ہوگئی جب کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4ڈالر اضافے سے 1280ڈالرفی اونس ہو گئی