ورلڈ بینک پاکستان کوغربت کے خاتمے اور سیاحت کے فروغ کے لئے قرض دیگا۔

ورلڈ بینک پاکستان کوغربت کے خاتمے اور سیاحت کے فروغ کے لئے قرض دیگا۔

ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 45کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی ہے ، نجی ٹی وی کے مطابق چھوٹے مالیاتی اداروں کو 30 کروڑ ڈالرز دیئے جائیں گے جبکہ پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلئے ورلڈ بینک نے 10کروڑ ڈالرز کی رقم مختص کی ہے ، قرض میں ملنے والی 5 کروڑ ڈالرز کی رقم سیاحت کے فروغ کیلئے استعمال کی جائے گی ۔

Most Popular