بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

بھارتی حکومت نے پیٹرولئیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیاہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 2 رو پے 16 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 10 پیسے فی لیٹر کمی کردی ہے ۔

Most Popular