کراچی سميت سندھ ميں سی اين جی اسٹيشنز آج صبح آٹھ بجے سے چوبيس گھنٹے کے لئے بند کر دئیے گے۔

کراچی سميت سندھ ميں سی اين جی اسٹيشنز آج صبح آٹھ بجے سے چوبيس گھنٹے کے لئے بند کر دئیے گے۔

سوئی سدرن گيس کمپنی کا کہنا ہے کہ سرد موسم ميں گيس کی طلب بڑھنے سے پيک آور ميں دباؤ ديکھا جارہا ہے۔ جس کی وجہ سے سندھ ميں سی اين جی کی بندش کے شیڈول ميں تبديلی کی گئی ہے۔ سندھ ميں سی اين جی اسٹيشنز صبح آٹھ بجے سے چوبيس گھنٹے کے لئے بند کردیئے گئے ، سوئی سدرن گيس کمپنی کا کہنا ہے کہ شيڈول کی خلاف ورزی کرنے والے فلنگ اسٹيشنز کو گيس فراہمی منقطع کردی جائے گی۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular