عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں آج بھی اضافے کا رحجان برقرارم، فی بیرل قیمت ستاسی ڈالر سے تجاوز کر گئی۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں آج بھی اضافے کا رحجان برقرارم، فی بیرل قیمت ستاسی ڈالر سے تجاوز کر گئی۔

آج سنگاپور کی نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے سودے چھتیس سینٹس اضافے کے بعد ستاسی ڈالر سولہ سینٹس فی بیرل پر ہوئےجبکہ برینٹ نارتھ سی خام تیل کے سودےچارسینٹس اضافےسےایک سو بارہ ڈالرستائیس سینٹس فی بیرل پر طے پائے۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular