کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنزچوبیس گھنٹے بند رہنے کےبعدآج صبح آٹھ بجے کھل گئے۔

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنزچوبیس گھنٹے  بند رہنے  کےبعدآج  صبح  آٹھ بجے کھل  گئے۔

کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کےتحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنزچوبیس گھنٹے بند رہنے کے بعد صبح آٹھ بجے کھل گئے،،،گیس اسٹیشنز کھلنےسے قبل شہریوں کی بڑی تعداد نے گاڑیوں میں سی این جی بھروانےکیلئے سی این جی اسٹیشنز کا رخ کرلیا جس سے گیس اسٹیشنز پرگاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular