چین چائے پیدا کرنےوالا دنیا کا بڑا ملک بن گیا۔

چین چائے پیدا کرنےوالا دنیا کا بڑا ملک بن گیا۔

چین دنیا میں چائے پیدا کرنے والاسب سے بڑا ملک اور چائے کی کھپت کی بڑی مارکیٹ بن گیا ، چین میں ئے کی سالانہ پیداوار 24لاکھ ٹن جبکہ کھپت 20لاکھ سے زیادہ ہے، قدیم شاہراہ ریشم میں مشہور مصنوعاتمیں چائے چین اور دوسرے ممالک کے درمیان میل جول اور تعاون کا پل تھا، چین دنیا میں واحد ملک ہے جو چھ قسم کی چائے کاشت کرتا ہے۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چین دنیا میں چائے پیدا کرنے والاسب سے بڑا ملک اور چائے کی کھپت کی مارکیٹ بن گیا ہے۔دوہزارسولہ میںچین میںچائے کے باغ 28لاکھ 70 کروڑ ہیکٹر پرمحیط ہیں۔چائے کی پیداوار 24لاکھ ٹن سے زیادہ ہے۔ کاشت کی حجم دنیا میں سرِفہرست ہے۔چائے کی کھپت کی مقدار 20لاکھ سے زیادہ ہے۔ چین کے وزیر زراعت حانچھ انگفونے چین کے بین الاقوامی چائے ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین چائے کا وطن اور چائے ثقافت ہے۔ پانچ ہزار سال سے پہلے چینی لوگ چائے کا استعمال کرتے تھے۔چائے،قدیم شاہراہ ریشم میں مشہور مصنوعات کی حیثیت سے چین اور دوسرے ممالک کے درمیان میل جول اور تعاون کا پل بھی تھا۔ چین دنیا میں واحد ملک ہے جو سبز چائے،کالی چائے،وولونگ چائے،اندھیرے چائے،سفید چائے اور پیلے چائے سمیت یہ چھ قسم کے چائے کاشت کرتا ہے۔یہ سمجھا جاتا ہے کہ ساری دنیا میں چائے کے باغ اور چائے پیدا کرنے والے علاقوں کی تعداد 60سے زیادہ ہے۔چائے کی پیداوار 60لاکھ ٹن سے زیادہ ہے اور چائے پینے والے افراد کی تعداد 2 ارب سے زیادہ ہے۔

Most Popular