بجٹ مالی سال دو ہزار سترہ اٹھارہ کے پیش ہونے میں چند روز باقی رہ گئے

بجٹ مالی سال دو ہزار سترہ اٹھارہ کے پیش ہونے میں چند روز باقی رہ گئے

شہر اقتدار کے باسیوں کی بڑی تعداد بجٹ دوہزار سترہ اٹھارہ میں ریلیف کے حوالے سے پر امید نہیں۔۔۔۔ عوام کا کہنا ہے کہ ہر سال بجٹ کی آمد پر شہری حکومتی نمائندوں سے اچھے کی امید لگاتے ہیں لیکن انہیں مایوسی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔۔۔۔ بجٹ کے حوالے سے شہریوں کا مزید کہنا تھا کہ بجٹ جیسا بھی ہو عوامی خواہشات کے مطابق مہنگائی میں کمی ہونی چاہیے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔
مونٹاج

ا

Most Popular