شنگھائی میں برکس کے نئے بینک کا افتتاح کر دیا گیا ،افتتاحی تقریب میں بھارت،روس چین ،برازیل اور جنوبی افریقہ کے وزرائے خزانہ نے شرکت کی

 شنگھائی میں برکس کے نئے بینک کا افتتاح کر دیا گیا ،افتتاحی تقریب میں بھارت،روس چین ،برازیل اور جنوبی افریقہ کے وزرائے خزانہ نے شرکت کی

برکس کے زیر انتظام بینک کا نام نیو ڈیولپمنٹ بینک رکھا گیا ہے ،،یہی بینک سو ارب ڈالر کے ابتدائی سرمایے سے شروع کیا گیا ہے اور اس کا بنیادی مقصد ترقی پذیر ممالک کے مسائل کا حل ہے ،افتتاحی تقریب کے بعد اپنے خطاب میں چینی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ نیو ڈیولپمنٹ بینک کی ترجیح ترقی پذیر ممالک میں معاشی استحکام اور انفرا سٹرکچر کی تعمیر ہو گی،، این ڈی بی کی برانچز تمام ممبر ممالک میں کھولی جائینگی جن میں پاکستان بھی شامل ہے ،یہی بینک پاک چین اقتصادی راہداری کیلیے سرمایہ فراہم کرے گا

Most Popular