عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ۔

عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ۔

آج نیویارک کی مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے سودے انتالیس سینٹس کمی سے ستانوے ڈالر اٹھائیس سینٹس فی بیرل پر ہوئے جبکہ برینٹ نارتھ سی خام تیل کے سودے سولہ سینٹس کمی سے ایک سو سات ڈالر چالیس سینٹس فی بیرل پرطے پائے.

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular