بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا۔ گزشتہ روز امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے تحت خام تیل کی قیمتوں میں 3 سینٹ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 47.73 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔ برینٹ کروڈ کے تحت خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 50.54 فی بیرل میں طے ہوئے۔

Most Popular