عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.2 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 1247.65 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔ یو ایس گولڈ کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور مستقبل کے سودے 1247.60 ڈالر میں طے پائے۔ سنگاپور میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.2 فیصد اضافہ ہوا۔ نیویارک میں سپاٹ گولڈ کی قیمتیں 0.2 فیصد اضافے کے بعد 1247.66 ڈالر فی اونس میں طے ہوئے۔

Most Popular