یکم جنوری کو بینک بند رہیں گے۔

یکم جنوری کو بینک بند رہیں گے۔

بینک دولت پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ پیر یکم جنوری کو بینک تعطیل ہوگئی ۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پیر یکم جنوری 2018 کو بینک تعطیل کے موقع پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا۔چنانچہ تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے مائکرو فنانس بینک اس روز عوام سے لین دین نہیں کریں گے۔ تاہم بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں، مائکرو فنانس بینکوں کا تمام عملہ حسبِ معمول دفتر حاضر ہوگے۔

Most Popular