CNG ایسوسی ایشن نے سی این جی کی قیمت میں سات روپے فی کلو کی کمی کر دی

CNG ایسوسی ایشن نے سی این جی کی قیمت میں سات روپے فی کلو کی کمی کر دی


سی این جی ایسوسی ایشن کے چئیرمین غیاث پراچہ کے مطابق قیمتوں میں کمی کا اطلاق پنجاب ، پوٹھوہار اور اسلام آباد ریجن پرہوگا۔ پنجاب بھر میں سی این جی 55 روپے فی کلو فروخت کی جا رہی ہے،،حالیہ کمی کے بعد سی این جی 48 روپے فی کلو میں دستیاب ہو گی۔ سی این جی کی قیمت میں کمی عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کے باعث کی گئی ہے۔

Most Popular