پیٹرول کی قیمت میں چار روپے چھے پیسے اضافے کی شفارش کر دی گئی
پیٹرول کی قیمت میں چار روپے چھے پیسے اضافے کی شفارش کر دی گئی،، مٹی کے تیل کی قیمت میں تیرہ روپے اٹھاون پیسے اضافہ کیا جائے ،، اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری حکومت کو ارسال کر دی ،، سمری میں لائٹ ڈیزل کی قیمت میں بارہ روپے انچاس پیسے فی لیٹر اضافے کیا جائے،، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں پانچ روپے تیراسی پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے ،، وزیر اعظم کی منظوری کے بعد قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا جائے گا،،