سونے کی قیمت میں 100روپے تولہ کمی

سونے کی قیمت میں 100روپے تولہ کمی

 عالمی مارکیٹ میں منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 2ڈالر کی کمی پر1188ڈالرفی اونس ہوگئی جس کے باعث کراچی سمیت مختلف شہروں میں فی تولہ قیمت 100روپے کی کمی پر 50000 روپے اوردس گرام قیمت 85روپے کی کمی پر 42857روپے پر بند رہی۔

Most Popular