تمام شیڈولڈ بینک جمعہ تا پیر 4 روز کیلئے بند

تمام شیڈولڈ بینک جمعہ تا پیر 4 روز کیلئے بند

سٹیٹ بینک آف پاکستان ، سٹیٹ بینک بینکنگ سروسز آف پاکستان سمیت تمام شیڈولڈ بینک ومالیاتی ادارے عیدالاضحی کے موقع پر  جمعہ سے پیر تک 4 روز کیلئے بند رہیں گے۔ حکومت پاکستان نے عید الاضحی کے موقع پر یکم ستمبر بروز جمعہ سے 4 ستمبر بروز پیر تک4 تعطیلات کااعلان کیاہے جس کے باعث سٹیٹ بینک سمیت تمام کمرشل و شیڈولڈ بینک اور مالیاتی ادارے ان ایام میں بند رہیں گے۔ 5 ستمبر بروز منگل سے دوبارہ بینکنگ امور کاآغاز کیاجائے گا۔

Most Popular