کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل کئی روز کی تیزی آج بھی برقرار رہی۔بینکنگ اسٹاکس میں زبردست تیزی نے انڈیکس کو آج بارہ ہزار چھ سو پوائنٹس کی سطح عبور کرنے میں مدد دی۔ کاروباری کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس انسٹھ پوائنٹس اضافے کے بعد بارہ ہزار چھ سو چار پوائنٹس پر بند ... مزید تفصیل
وزیر اعظم ہاؤس میں بھارتی لوک سبھا کی سپیکر میرا کمار کی قیادت میں آنے والے بھارتی پارلیمانی وفد کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ہم بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات اور نتیجہ خیز مذاکرات کے خواہاں ہیں اس موقع پر بھارتی سپیک...















