ہیڈلائنز

ashfaq kiyani20
چیرمین نیب فصیح بخاری نے راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات کی جس میں این ایل سی سکینڈل میں ہونے والی اب تک کی تحقیقات کا جائزہ لیا گیا اور اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ آرمی کا جیک برانچ اور نیب کی ٹیم مل کر اس اہم سکینڈل کی تحقیقات کریں گی ،اس سے قبل نیب کواین...
Majeed Nizami
لاہورمیں نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام امن کی آشا اورہمارے قومی مفادات کے موضوع پرہونے والے سمینارمیں اظہارخیال کرتے ہوئے مجید نطامی نے کہا کہ بھارت کے ساتھ تجارت گناہ کبیرہ ہے،ایسا کرنے والے ملک سے غداری کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کشمیرسے پاکستان آنے والے دریاوں پرب...
pm gilani1241234 waqt
اسلام آباد میں ٹیلی کمیونی کیشن سیمینار سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چند لوگوں کو ہمارا چہرہ پسند نہیں، چند جماعتیں سوچتی ہیں کہ عدالتی حکم پر عمل کرانا انکی ذمہ داری ہے،انہوں نے کہا کہ آئین میں کہیں نہیں لکھا کہ عدالتی حکم پر سیاسی جماعتیں...
supreme court
سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز افضل خان نے بابر اعوان کے خلاف فرد جرم پڑھ کر سنائی ، فرد جرم آئین کے آرٹیکل دوسوچار اور توہین عدالت آرڈیننس دوہزارتین کے سیکشن پانچ کے تحت عائد کی گئی۔ فرد جرم میں کہا گیا ہے کہ بابر اعوان نے یکم دسمبر دوہزارگیارہ کو پریس کانفرنس میں عدلیہ اور اس کے ...
SC Islamabad
چيف جسٹس افتخارمحمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سیاستدانوں میں رقوم کی تقسیم سے متعلق اصغرخان کی پٹیشن کی سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پراٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا کہ اصغرخان کے وکيل سلمان راجا کی جانب سے پیش کی گئی مہران بینک کميشن کی رپورٹ تصدیق کے لیے ...
Nato Supply Closed on Toorkhum boarder
امریکی اخبار دی کرسچین سائنس مانیٹر نے اعلی امریکی حکام کے نام نہ ظاہر کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ چھ ماہ سے بند نیٹو سپلائی کا معاملہ نیٹو اور پاکستان کے درمیان مالی معاہدے کی صورت میں طے پا گیا ہے ۔ معاہدے کے بعد دہشتگردی کیخلاف جنگ میں چھتیس کروڑ پینسٹھ لاکھ ڈالر سالانہ اخراج...

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں آج زبردست اتارچڑھاؤرہا، کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس چودہ ہزارپوائنٹس کی سطح برقرار رکھنے میں کامیاب رہا۔

kse121090
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبارکا آغاز مثبت ہوا لیکن شئیرزکی فروخت ہنڈریڈ انڈیکس کو ٹریڈنگ کے دوران چودہ ہزار پوائنٹس کی سطح سے بھی نیچے لے گئی تاہم کاروبار کے اختتام پر بینکس اور سیمنٹ اسٹاک میں نمایاں تیزی نے مارکیٹ کو چودہ ہزار پوائنٹس کی سطح برقرار رکھنے میں مدد دی۔ کاروبار کے اختتام ...   مزید تفصیل 
 

رواں مالی سال کے ابتدائی دس ماہ کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ کا خسارہ تین ارب انتالیس کروڑ ڈالر ہو گیا جب کہ گزشتہ مالی سال یہ اکاؤنٹ چھالیس کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر سرپلس تھا۔

state bank logo
اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملکی کرنٹ اکاؤنٹ کا خسارہ تین ارب انتالیس کروڑ چالیس لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا۔گزشتہ ماہ اپریل کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں اکتیس کروڑ تیس لاکھ ڈالر کا مزید اضافہ ہوا ۔ غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی تجارتی خسارہ پینتالیس فیصدتک ...  تفصیل 
 

کراچی اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کی لپیٹ میں آگئی جس کےباعث ہنڈریڈ انڈیکس دو سو تینتیس پوائنٹس گرگیا۔

low stocks
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ روز غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے چونتیس لاکھ ستاسی ہزار ڈالر مالیت کے شئیرز کی فروخت اور امریکی وایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں شدید مندی کے اثرات آج ملکی اسٹاک مارکیٹوں پر بھی دیکھے گئے۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ کا ہنڈریڈ انڈیکس کاروبار کے اختتام پر دو سوتینتیس پوائنٹس گر ...  تفصیل 
 

کراچی اسٹاک مارکیٹ،کاروباری ہفتے کے دوسرے روز محدود تیزی رہی، کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس چودہ ہزار تین سو پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔

karachi-stock-exchange
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت ہوا اور انڈیکس ٹریڈنگ کے دوران سو سے زائد پوائنٹس بڑھ کر چودہ ہزار تین سو تہیتر پوائنٹس کی سطح تک پہنچنے میں کامیاب رہا، کاروبار کے اختتام پر سیمنٹ اور بینکنگ اسٹاکس میں پرافٹ ٹیکنگ نے مارکیٹ کی تیزی کو محدود کردیا، ہنڈریڈ انڈیکس پچاسی پوائنٹس ...  تفصیل 
 

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کمیٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین تیس کے بجائے ہر پندرہ روز بعد کئے جانے کی منظوری دے

Dr Abdul Hafiz Sheikh
وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وزارت پیٹرولیم کی سمری بحث کے بعد منظورکرلی گئی جس کے بعد اب اوگرا ہر پندرہ روز بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کرے گی۔ اجلا س میں پاورسیکٹرکے سرکلرڈیٹ کے خاتمے کے لئے اسی ارب روپے کے ٹرم فنانس سرٹیفیکیٹ جاری کرنے ...  تفصیل 
 

گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت لاہورسمیت مختلف ریجنز کےسی این جی اسٹیشنزآج صبح چھ بجےسےاگلےتین دن کیلئےبند ۔

Lahore CNG Station
لاہور،شیخوپور،ساہیوال اورملتان ریجنز میں سی این جی اسٹیشنزکی بندش سےقبل شہریوں کی بڑی تعداد گاڑیوں میں سی این جی بھروانے گیس اسٹیشنزپہنچ گئی جسکےباعث سی این جی سٹیشنز پرگاڑیوں کی لمبی قطاریں دیکھی گئیں۔ادھرپبلک ٹرانسپورٹ بند ہونےسے شہریوں کو آمد ورفت میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ رکشہ اورٹیکسی ...  تفصیل 
 

عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا تاہم اس کے باوجود ملک بھر میں فی تولہ سونا دو سو روپے مہنگا ہوگیا

gold
آج انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت بغیر کسی کمی بیشی کے پندرہ سواسی ڈالر پر برقرار رہی، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں تبدیلی نہ ہونے کے باوجود پاکستان میں فی تولہ سونا دو سو روپے بڑھ کر پچپن ہزار ایک سو روپے کا ہوگیا۔ ملک بھر میں دس گرام ...  تفصیل 
 

کراچی اسٹاک مارکیٹ، کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس ایک ہفتے میں مجموعی طور پر تین سو بیاسی پوائنٹس گرکر چودہ ہزاردو سو تیس پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

KSe
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتہ سرمایہ کاروں کے لیے مایوس کن رہا ،مئی کے پہلے ہفتے کی زبردست تیزی دوسرے ہفتے مندی کی شکار ہوگئی۔ نہ صرف کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس میں تین سو بیاسی پوائنٹس کی کمی ہوئی بلکہ اسٹاک مارکیٹ کے سرمائے کی مالیت بھی پچیانوے ارب پینتیس کروڑ روپے ...  تفصیل 
 

سوئی گیس لوڈمینجمنٹ کے تحت کراچی کے سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹوں کے لیئے بند کردیئے گئے

CNG Karachi
سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق گیس لوڈمینجمنٹ کے تحت کراچی کے تمام سی این جی اسٹیشنزصبح نو بجے سے اتوار کی صبح نو بجے تک چوبیس گھنٹے کیلئے بند کردیئے ۔ گیس کمپنی کے مطابق ویجیلنس ٹیمیں مقررہ اوقات میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش کی مانیٹرنگ کریں گی، خلاف ورزی کرنے پر ...  تفصیل 
 

کراچی اسٹاک مارکیٹ، ہنڈریڈ انڈیکس ایک سو تیرانوے پوائنٹس گرکرچودہ ہزارپانچ سوپوائنٹس کی سطح بھی برقرارنہ رکھ سکا۔

karachi stock exchange news2355
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت ہوا اور انڈیکس ٹریڈنگ کے دوران پچاس سے زائد پوائنٹس بڑھ کر چودہ ہزار چھ سو اکیاسی پوائنٹس تک پہنچنے میں کامیاب رہا۔ ٹریڈنگ کے آغازپرہی انرجی اور بینکنگ اسکرپٹس میں شئیرزکی فروخت نے انڈیکس کو گرین زون سے نکال کر ریڈ زون میں ڈال دیا۔ اینگروفوڈ، ...  تفصیل 
 
Advertisement
Most ViewedMost Discussed
  1. وحيدہ شاہ کيس، حیدرآباد سرکٹ بینچ کاحلقہ پی ايس تریپن میں چھبیس اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات پندرہ مئی تک روکنے کا حکم ۔2
  2. آئینی ماہرین نے وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کے فیصلے کو مناسب قرار دیتے ہوئے نااہلی کے حوالے سے ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔1
  3. حکومت کے حواری پنجاب کے حوالے سے جھوٹ بول رہے ہیں، عدالتی فیصلے کے بعد وزیراعظم کی حیثیت غیرآئینی ہے۔ رانا ثنااللہ1
  4. خيبر ايجنسی کی تحصيل لنڈی کوتل ميں شدت پسندوں نے گرلز پرائمری سکول کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا ديا.1
  5. وزیراعظم گیلانی کا مزدروں کی ماہانہ اجرت میں ایک ہزار روپے اضافے اور پی ٹی سی ایل اور سی ڈے اے کے تمام ملازمین کو مستقل کرنے کا اعلان۔1
  6. کوئٹہ میں سبی سکاؤٹس کی گاڑیوں کے قریب کار بم دھماکے میں تین افراد جاں بحق اور سولہ زخمی ہوگئے۔1
  7. قبائلی علاقے باجوڑایجنسی میں خودکش دھماکہ، چار لیویزاہلکاروں سمیت بیس افراد جاں بحق، پینتالیس زخمی ۔1
  8. شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، دس افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ۔1
  9. پشاورمیں رنگ روڈ پرمال منڈی کے قریب بم دھماکے میں سات افراد زخمی ہوگئے،پشاورمیں پانچ روز کے دوران ہونے والا یہ پانچواں دھماکہ ہے۔1
  10. کراچی، لیاری میں چوتھے روزبھی ٹارگٹڈ آپریشن جاری، شیرشاہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ۔0
  1. نادرا کا نادر کارنامہ، سیالکوٹ کے محنت کش محمد نذیر کو عورت بنا دیا۔ صرف اسی پر اکتفا نہیں بلکہ نامعلوم خاتون کو اسکا شوہربھی بنا ڈالا۔ - 1,885
  2. تحریک انصاف کا جلسہ مینار پاکستان میں جاری ۔ عمران خان سمیت لوگوں کی بڑی تعداد موجود ہے،کارکنوں میں خاصاجوش وخروش پایاجاتا ہے - 1,337
  3. سپریم کورٹ اصغرخان پٹیشن کیس، حساس ادارے انیس سو نوے کے انتخابات پر اثر انداز ہوئے۔ اسد درانی کی رپورٹ - 1,322
  4. الطاف حسین نے انکشاف کیا ہے کہ خفیہ نقشےمیں پنجاب سمیت آدھاپاکستان افغانستان کا حصہ دکھایا گیا ہے - 1,100
  5. قدرت نےکائنات میں توازن قائم رکھا ہے،ڈینگی مچھر پانی میں پرورش پاتا ہے پانی میں ایک ایسا کیڑا بھی پایاجاتا ہے جس کی خوراک ڈینگی مچھر ہے۔ - 1,081
  6. زرداری کا اوبامہ کو خط، جنرل کیانی کو انکی کمزور حکومت کو گرانے سے باز رکھا جائے ۔ - 1,023
  7. پاکستان پرامریکی جارحیت کی صورت میں پوری پاکستانی قوم پرجہاد فرض ہو جائے گا..سنی اتحاد کونسل کے پچاس مفتیان کا اجتماعی فتویٰ - 953
  8. الطاف حسین کی نوازشریف پرتنقید،صدرزرداری، وزیراعظم کی تعریف اور ذوالفقار مرزاکے بارے میں کچھ بھی بولنےسےانکار. - 904
  9. صدر زرداری خود مستعفی ہو جائیں ورنہ انہیں کہیں پناہ نہیں ملے گی، عوام زرداری کو بھاٹی چوک پر الٹا لٹکا دیں گے. وزیر اعلی پنجاب - 837
  10. رحمان ملک نے این آئی سی ایل کیس میں مونس الہٰی سے متعلق اپنے بیان کی تردید کردی ۔ - 704
Video of the Day
Advertisement
Distribution
Lahore Office (Head Office)
23, Queens Road LAHORE (Pakistan)

Tel: 0092-42-36307141-44
Fax: 0092-42-36315206
UAN: 0092-42-111-123-540

Email us at
distribution@waqtnews.tv
info@waqtnews.tv
Contact Us
Lahore Office (Head Office)
23, Queens Road LAHORE (Pakistan)

Tel: 0092-42-36307141-44
Fax: 0092-42-36315206

info@waqtnews.tv
UAN: 0092-42-111-123-540
About Us
WAQT is a proud new member of the Nawa-i-Waqt group. Editorially independent and backed by the largest news correspondent network in Pakistan, WAQT and its journalists are the flag bearers of a free press and media in Pakistan.
Follow Us
Copyright © 2011 Nawaiwaqt Group of News Papers. All rights reserved.