ہیڈلائنز

ashfaq kiyani20
چیرمین نیب فصیح بخاری نے راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات کی جس میں این ایل سی سکینڈل میں ہونے والی اب تک کی تحقیقات کا جائزہ لیا گیا اور اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ آرمی کا جیک برانچ اور نیب کی ٹیم مل کر اس اہم سکینڈل کی تحقیقات کریں گی ،اس سے قبل نیب کواین...
Majeed Nizami
لاہورمیں نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام امن کی آشا اورہمارے قومی مفادات کے موضوع پرہونے والے سمینارمیں اظہارخیال کرتے ہوئے مجید نطامی نے کہا کہ بھارت کے ساتھ تجارت گناہ کبیرہ ہے،ایسا کرنے والے ملک سے غداری کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کشمیرسے پاکستان آنے والے دریاوں پرب...
pm gilani1241234 waqt
اسلام آباد میں ٹیلی کمیونی کیشن سیمینار سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چند لوگوں کو ہمارا چہرہ پسند نہیں، چند جماعتیں سوچتی ہیں کہ عدالتی حکم پر عمل کرانا انکی ذمہ داری ہے،انہوں نے کہا کہ آئین میں کہیں نہیں لکھا کہ عدالتی حکم پر سیاسی جماعتیں...
supreme court
سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز افضل خان نے بابر اعوان کے خلاف فرد جرم پڑھ کر سنائی ، فرد جرم آئین کے آرٹیکل دوسوچار اور توہین عدالت آرڈیننس دوہزارتین کے سیکشن پانچ کے تحت عائد کی گئی۔ فرد جرم میں کہا گیا ہے کہ بابر اعوان نے یکم دسمبر دوہزارگیارہ کو پریس کانفرنس میں عدلیہ اور اس کے ...
SC Islamabad
چيف جسٹس افتخارمحمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سیاستدانوں میں رقوم کی تقسیم سے متعلق اصغرخان کی پٹیشن کی سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پراٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا کہ اصغرخان کے وکيل سلمان راجا کی جانب سے پیش کی گئی مہران بینک کميشن کی رپورٹ تصدیق کے لیے ...
Nato Supply Closed on Toorkhum boarder
امریکی اخبار دی کرسچین سائنس مانیٹر نے اعلی امریکی حکام کے نام نہ ظاہر کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ چھ ماہ سے بند نیٹو سپلائی کا معاملہ نیٹو اور پاکستان کے درمیان مالی معاہدے کی صورت میں طے پا گیا ہے ۔ معاہدے کے بعد دہشتگردی کیخلاف جنگ میں چھتیس کروڑ پینسٹھ لاکھ ڈالر سالانہ اخراج...

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی سے چیئرمین نیب فیصح بخاری نے ملاقات کی،این ایل سی سکینڈل میں مشترکہ تحقیقات کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے

ashfaq kiyani20
چیرمین نیب فصیح بخاری نے راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات کی جس میں این ایل سی سکینڈل میں ہونے والی اب تک کی تحقیقات کا جائزہ لیا گیا اور اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ آرمی کا جیک برانچ اور نیب کی ٹیم مل کر اس اہم سکینڈل کی ...   مزید تفصیل 
 

امن کی آشا سراسردھوکہ ہے اس سے دوررہنا چاہیے حکمران چاہے کچھ بھی کہیں ہم سوباربھارت مردہ باد کہیں گے۔ نظریہ پاکستان ٹرسٹ چیرمین مجید نظامی

Majeed Nizami
لاہورمیں نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام امن کی آشا اورہمارے قومی مفادات کے موضوع پرہونے والے سمینارمیں اظہارخیال کرتے ہوئے مجید نطامی نے کہا کہ بھارت کے ساتھ تجارت گناہ کبیرہ ہے،ایسا کرنے والے ملک سے غداری کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کشمیرسے پاکستان آنے والے دریاوں پربھارت ساٹھ سے سترڈیم بنا چکا ہے، ...  تفصیل 
 

سپریم کورٹ نے ڈائریکٹرایف آئی اے لاہور وقارحیدرکا معافی نامہ مسترد کرتےہوئے چھبیس مئی کوفردجرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

supreme court new 250
چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ڈائریکٹرایف آئی اے لاہورکے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ وقارحیدرنے عدالت میں پیش کیے گئے معافی نامے کے حوالے سے کہا کہ انہوں نے این آئی سی ایل کیس میں جوبھی اقدامات اٹھائے وہ غیرارادی اوردباؤکا نتیجہ تھے۔ چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری ...  تفصیل 
 

سرگودھا کی انسداددہشت گردی کی عدالت نے ٹیچرتشدد کیس میں ملزم اسلم مڈھیانہ اوراس کے چھ ساتھیوں پر فرد جرم عائد کردی ہے۔

aslam mudhayana
کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج میاں انور عزیز نے کی۔ سماعت کے دوران عدالت نے ملزم اسلم مڈھیانہ اور ان کے چھ ساتھیوں پر ٹیچر تشدد کیس میں فرد جرم عائد کی جس کے بعد معزز جج نے بیانات قلم بند کرنے کے لیے گواہان کو کل طلب کرلیا، ...  تفصیل 
 

سپریم کورٹ، بابر اعوان پر توہین آمیر پریس کانفرنس کرنے کے اقدام میں فرد جرم عائد، اٹارنی جنرل کو چھبیس مئی تک شواہد اکٹھے کرنے کی ہدایت۔

supreme court
سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز افضل خان نے بابر اعوان کے خلاف فرد جرم پڑھ کر سنائی ، فرد جرم آئین کے آرٹیکل دوسوچار اور توہین عدالت آرڈیننس دوہزارتین کے سیکشن پانچ کے تحت عائد کی گئی۔ فرد جرم میں کہا گیا ہے کہ بابر اعوان نے یکم دسمبر دوہزارگیارہ کو پریس کانفرنس میں عدلیہ ...  تفصیل 
 

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، اے ایس آئی سمیت دو پولیس اہل کار جاں بحق اور دو شدید زخمی ۔

Quetta Firing
پولیس حکام کے مطابق واقعہ کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پر پیش آیا جہاں اے ایس آئی محمد حسین پولیس ٹیم کے ساتھ معمول کے گشت پر تھا کہ بائی پاس پرگاڑی میں سوار نامعلوم افراد نے خود کار ہتھیاروں سے اندھا دھند فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں محمد حسین اور سپاہی ثناء اللہ ...  تفصیل 
 

رسالپورکے قریب پاک فضائیہ کے دوتربیتی طیارے فضا میں ٹکراکرتباہ ہوگئے، چارپائلٹ شہید ۔

paf training-aircraft
عینی شاہدین کے مطابق فضا میں ٹکرانے کے بعد ایک طیارہ بازارجبکہ دوسرا ایک گھر پر جاگر گرا جس کے نتیجے میں پائلٹ معظم مصطفیٰ اورمسعود ضیغم کے علاوہ دوانسٹرکٹر بھی جاں بحق ہوگئے ۔ عینی شاہدین کے مطابق رہائشی نیازاحمد کے گھر پر گرنے والے طیارے سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع ...  تفصیل 
 

مخدوم شہاب الدین نے ممنوعہ کیمیکل کوٹہ سکینڈل میں اے این ایف ریجنل ہیڈ کوارٹر میں تحقیقاتی ٹیم کے روبرو پیش ہوکربیان ریکارڈ کرا دیا۔

Shahabuddin
مخدوم شہاب الدین کو بریگیڈیر فہیم کی سربراہی میں اے این ایف کی تین رکنی ٹیم نے تحقیقات کے لیے طلب کیا تھا، انہوں نے اپنے بیان میں بتایا کہ وہ عبدالستارنامی کسی شخص کو نہیں جانتے اور نہ ہی ان کا اس سکینڈل سے کوئی تعلق ہے۔ مخدوم شہاب الدین کا کہنا تھا کہ ...  تفصیل 
 

نیٹو سپلائی کی بحالی پرعسکری یا سول حکام نےکوئی یقین دہانی نہیں کرائی، توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے تمام وسائل بروئےکار لائےجائیں گے۔ قمرزمان کائرہ

qamatr zaman qaira
وفاقی وزیراطلاعات قمر زمان کائرہ نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد بریفنگ دیتےہوئے کہا کہ نیٹو سپلائی کی بحالی پر چپکے چپکے کوئی فیصلے نہیں کرینگے، سول اور عسکری قیادت نے ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا اگر نیٹو سپلائی بحال ہوئی تو پارلیمنٹ کی شرائط پرہوگی۔ انہوں نےکہاکہ توہین عدالت کاتفصیلی فیصلہ وزیراعظم کی ...  تفصیل 
 

حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں ایک بارپھراضافہ کردیا، فی یونٹ ایک روپیہ پچیس پیسے اضافے کے ساتھ اب آٹھ روپے تراسی پیسے کا ہوگیا ہے۔

electricity power plant
وزارت پانی و بجلی نے وزارت قانون کے اعتراضات کے پیش نظر براہ راست بجلی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کےمطابق بجلی کی قیمت میں سولہ فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ جس کے مطابق بجلی کی فی یونٹ قیمت آٹھ روپے تراسی پیسے ہوگئی ہے۔ حکومت کو بجلی کی قیمت میں ...  تفصیل 
 
Advertisement
Most ViewedMost Discussed
  1. وحيدہ شاہ کيس، حیدرآباد سرکٹ بینچ کاحلقہ پی ايس تریپن میں چھبیس اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات پندرہ مئی تک روکنے کا حکم ۔2
  2. آئینی ماہرین نے وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کے فیصلے کو مناسب قرار دیتے ہوئے نااہلی کے حوالے سے ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔1
  3. حکومت کے حواری پنجاب کے حوالے سے جھوٹ بول رہے ہیں، عدالتی فیصلے کے بعد وزیراعظم کی حیثیت غیرآئینی ہے۔ رانا ثنااللہ1
  4. خيبر ايجنسی کی تحصيل لنڈی کوتل ميں شدت پسندوں نے گرلز پرائمری سکول کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا ديا.1
  5. وزیراعظم گیلانی کا مزدروں کی ماہانہ اجرت میں ایک ہزار روپے اضافے اور پی ٹی سی ایل اور سی ڈے اے کے تمام ملازمین کو مستقل کرنے کا اعلان۔1
  6. کوئٹہ میں سبی سکاؤٹس کی گاڑیوں کے قریب کار بم دھماکے میں تین افراد جاں بحق اور سولہ زخمی ہوگئے۔1
  7. قبائلی علاقے باجوڑایجنسی میں خودکش دھماکہ، چار لیویزاہلکاروں سمیت بیس افراد جاں بحق، پینتالیس زخمی ۔1
  8. شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، دس افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ۔1
  9. پشاورمیں رنگ روڈ پرمال منڈی کے قریب بم دھماکے میں سات افراد زخمی ہوگئے،پشاورمیں پانچ روز کے دوران ہونے والا یہ پانچواں دھماکہ ہے۔1
  10. کراچی، لیاری میں چوتھے روزبھی ٹارگٹڈ آپریشن جاری، شیرشاہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ۔0
  1. نادرا کا نادر کارنامہ، سیالکوٹ کے محنت کش محمد نذیر کو عورت بنا دیا۔ صرف اسی پر اکتفا نہیں بلکہ نامعلوم خاتون کو اسکا شوہربھی بنا ڈالا۔ - 1,885
  2. تحریک انصاف کا جلسہ مینار پاکستان میں جاری ۔ عمران خان سمیت لوگوں کی بڑی تعداد موجود ہے،کارکنوں میں خاصاجوش وخروش پایاجاتا ہے - 1,337
  3. سپریم کورٹ اصغرخان پٹیشن کیس، حساس ادارے انیس سو نوے کے انتخابات پر اثر انداز ہوئے۔ اسد درانی کی رپورٹ - 1,322
  4. الطاف حسین نے انکشاف کیا ہے کہ خفیہ نقشےمیں پنجاب سمیت آدھاپاکستان افغانستان کا حصہ دکھایا گیا ہے - 1,100
  5. قدرت نےکائنات میں توازن قائم رکھا ہے،ڈینگی مچھر پانی میں پرورش پاتا ہے پانی میں ایک ایسا کیڑا بھی پایاجاتا ہے جس کی خوراک ڈینگی مچھر ہے۔ - 1,081
  6. زرداری کا اوبامہ کو خط، جنرل کیانی کو انکی کمزور حکومت کو گرانے سے باز رکھا جائے ۔ - 1,023
  7. پاکستان پرامریکی جارحیت کی صورت میں پوری پاکستانی قوم پرجہاد فرض ہو جائے گا..سنی اتحاد کونسل کے پچاس مفتیان کا اجتماعی فتویٰ - 953
  8. الطاف حسین کی نوازشریف پرتنقید،صدرزرداری، وزیراعظم کی تعریف اور ذوالفقار مرزاکے بارے میں کچھ بھی بولنےسےانکار. - 904
  9. صدر زرداری خود مستعفی ہو جائیں ورنہ انہیں کہیں پناہ نہیں ملے گی، عوام زرداری کو بھاٹی چوک پر الٹا لٹکا دیں گے. وزیر اعلی پنجاب - 837
  10. رحمان ملک نے این آئی سی ایل کیس میں مونس الہٰی سے متعلق اپنے بیان کی تردید کردی ۔ - 704
Video of the Day
Advertisement
Distribution
Lahore Office (Head Office)
23, Queens Road LAHORE (Pakistan)

Tel: 0092-42-36307141-44
Fax: 0092-42-36315206
UAN: 0092-42-111-123-540

Email us at
distribution@waqtnews.tv
info@waqtnews.tv
Contact Us
Lahore Office (Head Office)
23, Queens Road LAHORE (Pakistan)

Tel: 0092-42-36307141-44
Fax: 0092-42-36315206

info@waqtnews.tv
UAN: 0092-42-111-123-540
About Us
WAQT is a proud new member of the Nawa-i-Waqt group. Editorially independent and backed by the largest news correspondent network in Pakistan, WAQT and its journalists are the flag bearers of a free press and media in Pakistan.
Follow Us
Copyright © 2011 Nawaiwaqt Group of News Papers. All rights reserved.