ہیڈلائنز

ashfaq kiyani20
چیرمین نیب فصیح بخاری نے راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات کی جس میں این ایل سی سکینڈل میں ہونے والی اب تک کی تحقیقات کا جائزہ لیا گیا اور اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ آرمی کا جیک برانچ اور نیب کی ٹیم مل کر اس اہم سکینڈل کی تحقیقات کریں گی ،اس سے قبل نیب کواین...
Majeed Nizami
لاہورمیں نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام امن کی آشا اورہمارے قومی مفادات کے موضوع پرہونے والے سمینارمیں اظہارخیال کرتے ہوئے مجید نطامی نے کہا کہ بھارت کے ساتھ تجارت گناہ کبیرہ ہے،ایسا کرنے والے ملک سے غداری کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کشمیرسے پاکستان آنے والے دریاوں پرب...
pm gilani1241234 waqt
اسلام آباد میں ٹیلی کمیونی کیشن سیمینار سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چند لوگوں کو ہمارا چہرہ پسند نہیں، چند جماعتیں سوچتی ہیں کہ عدالتی حکم پر عمل کرانا انکی ذمہ داری ہے،انہوں نے کہا کہ آئین میں کہیں نہیں لکھا کہ عدالتی حکم پر سیاسی جماعتیں...
supreme court
سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز افضل خان نے بابر اعوان کے خلاف فرد جرم پڑھ کر سنائی ، فرد جرم آئین کے آرٹیکل دوسوچار اور توہین عدالت آرڈیننس دوہزارتین کے سیکشن پانچ کے تحت عائد کی گئی۔ فرد جرم میں کہا گیا ہے کہ بابر اعوان نے یکم دسمبر دوہزارگیارہ کو پریس کانفرنس میں عدلیہ اور اس کے ...
SC Islamabad
چيف جسٹس افتخارمحمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سیاستدانوں میں رقوم کی تقسیم سے متعلق اصغرخان کی پٹیشن کی سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پراٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا کہ اصغرخان کے وکيل سلمان راجا کی جانب سے پیش کی گئی مہران بینک کميشن کی رپورٹ تصدیق کے لیے ...
Nato Supply Closed on Toorkhum boarder
امریکی اخبار دی کرسچین سائنس مانیٹر نے اعلی امریکی حکام کے نام نہ ظاہر کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ چھ ماہ سے بند نیٹو سپلائی کا معاملہ نیٹو اور پاکستان کے درمیان مالی معاہدے کی صورت میں طے پا گیا ہے ۔ معاہدے کے بعد دہشتگردی کیخلاف جنگ میں چھتیس کروڑ پینسٹھ لاکھ ڈالر سالانہ اخراج...

ہالی ووڈ کی نئی ویمپائر کامیڈی فلم ڈارک شیڈوکا پریمیئرٹوکیومیں ہوا جس میں نامور فلمی ستاروں نے شرکت کی

Dark_Shadows_Posters
ٹوکیوکے روپونگی ارینا میں ریڈکارپٹ تقریب ہوئی۔ شہرمیں چلنے والی تیزہواؤں کے باوجود شائقین کی بڑی تعدادنے اداکارجونی ڈیپ اورہدایت کارٹم برٹن کاوالہانہ استقبال کیا۔کئی افرادنے ویمپائرکاسٹیوم پہن رکھے تھے۔جونی ڈیپ اورٹم برٹن نے پرستاروں کوآٹوگراف دیے اوران کے ساتھ تصویریں بھی بنوائیں۔ ڈارک شیڈو ساٹھ کی دہائی میں امریکا کے مقبول ٹی وی سوپ ...   مزید تفصیل 
 

یمن میں دو امریکی ڈرون حملوں کے نتیجے میں القاعدہ کے سترہ ارکان ہلاک ہوگئے۔

Drone yemen
مقامی عسکری حکام کا کہنا ہے کہ جنوبی یمن میں امریکی ڈرون طیاروں کے دو حملوں میں القاعدہ کے سترہ مشتبہ ارکان ہلاک ہوگئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پہلا امریکی ڈرون حملہ صنعاء میں ہوا جس میں چھ شدت پسند ہلاک ہوئے جبکہ دوسراحملہ ایک کار پرکیا گیا جس کےنتیجے میں القاعدہ کے پانچ ...  تفصیل 
 

مسلم لیگ ہم خیال کے رہنما عطامانیکا نے پارٹی کے جنرل سیکرٹری ہمایوں اخترخان سے ملاقات کے بعد پنجاب کی صدارت سے استعفیٰ واپس لے لیا ہے

atta-muhammad-manika_11661
لاہورمیں مسلم لیگ ہم خیال کے رہنما ہمایوں اخترسے ہونے والی ملاقات میں ہمایوں اخترخان نے عطا مانیکا کے تحفظات دورکرتے ہوئے کہا کہ عطا مانیکا کی پارٹی کے لیے خدمات کوقدرکی نگاہ سے دیکھتے ہیں، عطا مانیکا اب بھی پارٹی کیلئے قابل احترام اورمسلم لیگ ہم خیال پنجاب کے صدرہیں، اس موقع پرہم خیال ...  تفصیل 
 

کراچی کےعلاقے بہادر آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معروف عالم دین مولانا اسلم شیخوپوری سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔

maulana aslam sheikhupuri
مولانا اسلم شیخوپوری ساتھیوں کے ہمراہ درس قرآن کے بعد گلشن معمار جارہے تھے کہ دھورا جی کے علاقے میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ان کی کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں مولانا اسلم شیخوپوری اور ان کے ساتھی محمد سیفرین دم توڑ گئے جبکہ ان کے دو محافظ زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال ...  تفصیل 
 

پشاورمیں رنگ روڈ پرمال منڈی کے قریب بم دھماکے میں سات افراد زخمی ہوگئے،پشاورمیں پانچ روز کے دوران ہونے والا یہ پانچواں دھماکہ ہے۔

peshawarblast1
ذرائع کےمطابق دھماکے میں پولیس چوکی کو نشانہ بنایا گیا جس سے چوکی تباہ ہوگئی، واقعے میں سات افراد زخمی ہوگئے، اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پنہچ گئیں اورزخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کیا۔ دوسری جانب سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے ...  تفصیل 
 

پاکستان، افغانستان اور ایساف کے سہہ فریقی کمیشن کے مذاکرات میں سرحدی امور زیر بحث آئے۔

pak-afghan-isaf waqt
آئی ایس پی آرکے مطابق سہہ فریقی مذاکرات میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی معاملات زیربحث آئے ، اجلاس کے دوران سرحدوں پر ناخوشگوار واقعات سے بچنے کیلئے میکنزم پربھی غور کیا گیا، سہہ فریقی کیمشن کے مذاکرات میں پاکستانی عسکری وفد کی قیادت چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی اور ایساف ...  تفصیل 
 

لاہورکی احتساب عدالت نے سابق جی ایم ریلوے سعید اختر کے جسمانی ریمانڈ میں پندرہ روز کی توسیع کردی۔

Saeed Akhtar Gm Railway
سابق جی ایم ریلوے سعیداخترکولاہورکی احتساب عدالت میں جسٹس علی حسن رضوی کے سامنے پیش کیاگیا ۔ پراسیکوٹرنیب نے عدالت سے سابق جی ایم ریلوے سعیداختر کے پندرہ روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ سابق جی ایم ریلوے سعید اختر کے خلاف ریلوے لوکوموٹو مینٹیننس سکینڈل کے تحت ایک اور ...  تفصیل 
 

اولمپکس پارک کی خوبصورتی بڑھانے والےایک سو چودہ میٹربلند ٹاورکوعوام کے لیے کھول دیا گیا

London Olympics Towers
لندن کے اولمپکس پارک میں ایک سو چودہ میٹر بلند یہ شان دار فولادی ٹاور لندن کے میئر بورس جونسن کی ہدایت پرتیارکیا گیا ہے،منفردڈیزائن والے اس پروقارٹاورسے اولمپک پارک،مشرقی لندن اور دریائے ٹیمز کا خوبصورت نظارہ کیا جاسکتا ہے۔لندن کے میئر کو امید ہے کہ اولمپک مقابلے دیکھنے کے لیے آنے والے افراد کو ...  تفصیل 
 

پنجاب،خیبرپختونخواہ، کشمیراورگلگت بلتستان میں آج شام کہیں کہیں تیزآندھی اوربارش کا امکان ہے. محکمہ موسمیات

Rain In Lahore
محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں ميں راول پنڈی،گوجرانوالہ،لاہور، فيصل آباد، بہاولپور ڈويژنز ميں آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ آج شام یا رات کو مالاکنڈ، ہزارہ،پشاور،کوہاٹ، بنوں کے علاوہ کشمير اور گلگت بلتستان ميں بھی بعض مقامات پر بارش اور ژالہ باری کی توقع ہے ، محکمہ ...  تفصیل 
 

کراچی اسٹاک مارکیٹ، کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس ایک ہفتے میں مجموعی طور پر تین سو بیاسی پوائنٹس گرکر چودہ ہزاردو سو تیس پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

KSe
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتہ سرمایہ کاروں کے لیے مایوس کن رہا ،مئی کے پہلے ہفتے کی زبردست تیزی دوسرے ہفتے مندی کی شکار ہوگئی۔ نہ صرف کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس میں تین سو بیاسی پوائنٹس کی کمی ہوئی بلکہ اسٹاک مارکیٹ کے سرمائے کی مالیت بھی پچیانوے ارب پینتیس کروڑ روپے ...  تفصیل 
 
Advertisement
Most ViewedMost Discussed
  1. وحيدہ شاہ کيس، حیدرآباد سرکٹ بینچ کاحلقہ پی ايس تریپن میں چھبیس اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات پندرہ مئی تک روکنے کا حکم ۔2
  2. آئینی ماہرین نے وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کے فیصلے کو مناسب قرار دیتے ہوئے نااہلی کے حوالے سے ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔1
  3. حکومت کے حواری پنجاب کے حوالے سے جھوٹ بول رہے ہیں، عدالتی فیصلے کے بعد وزیراعظم کی حیثیت غیرآئینی ہے۔ رانا ثنااللہ1
  4. خيبر ايجنسی کی تحصيل لنڈی کوتل ميں شدت پسندوں نے گرلز پرائمری سکول کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا ديا.1
  5. وزیراعظم گیلانی کا مزدروں کی ماہانہ اجرت میں ایک ہزار روپے اضافے اور پی ٹی سی ایل اور سی ڈے اے کے تمام ملازمین کو مستقل کرنے کا اعلان۔1
  6. کوئٹہ میں سبی سکاؤٹس کی گاڑیوں کے قریب کار بم دھماکے میں تین افراد جاں بحق اور سولہ زخمی ہوگئے۔1
  7. قبائلی علاقے باجوڑایجنسی میں خودکش دھماکہ، چار لیویزاہلکاروں سمیت بیس افراد جاں بحق، پینتالیس زخمی ۔1
  8. شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، دس افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ۔1
  9. پشاورمیں رنگ روڈ پرمال منڈی کے قریب بم دھماکے میں سات افراد زخمی ہوگئے،پشاورمیں پانچ روز کے دوران ہونے والا یہ پانچواں دھماکہ ہے۔1
  10. کراچی، لیاری میں چوتھے روزبھی ٹارگٹڈ آپریشن جاری، شیرشاہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ۔0
  1. نادرا کا نادر کارنامہ، سیالکوٹ کے محنت کش محمد نذیر کو عورت بنا دیا۔ صرف اسی پر اکتفا نہیں بلکہ نامعلوم خاتون کو اسکا شوہربھی بنا ڈالا۔ - 1,885
  2. تحریک انصاف کا جلسہ مینار پاکستان میں جاری ۔ عمران خان سمیت لوگوں کی بڑی تعداد موجود ہے،کارکنوں میں خاصاجوش وخروش پایاجاتا ہے - 1,337
  3. سپریم کورٹ اصغرخان پٹیشن کیس، حساس ادارے انیس سو نوے کے انتخابات پر اثر انداز ہوئے۔ اسد درانی کی رپورٹ - 1,322
  4. الطاف حسین نے انکشاف کیا ہے کہ خفیہ نقشےمیں پنجاب سمیت آدھاپاکستان افغانستان کا حصہ دکھایا گیا ہے - 1,100
  5. قدرت نےکائنات میں توازن قائم رکھا ہے،ڈینگی مچھر پانی میں پرورش پاتا ہے پانی میں ایک ایسا کیڑا بھی پایاجاتا ہے جس کی خوراک ڈینگی مچھر ہے۔ - 1,081
  6. زرداری کا اوبامہ کو خط، جنرل کیانی کو انکی کمزور حکومت کو گرانے سے باز رکھا جائے ۔ - 1,023
  7. پاکستان پرامریکی جارحیت کی صورت میں پوری پاکستانی قوم پرجہاد فرض ہو جائے گا..سنی اتحاد کونسل کے پچاس مفتیان کا اجتماعی فتویٰ - 953
  8. الطاف حسین کی نوازشریف پرتنقید،صدرزرداری، وزیراعظم کی تعریف اور ذوالفقار مرزاکے بارے میں کچھ بھی بولنےسےانکار. - 904
  9. صدر زرداری خود مستعفی ہو جائیں ورنہ انہیں کہیں پناہ نہیں ملے گی، عوام زرداری کو بھاٹی چوک پر الٹا لٹکا دیں گے. وزیر اعلی پنجاب - 837
  10. رحمان ملک نے این آئی سی ایل کیس میں مونس الہٰی سے متعلق اپنے بیان کی تردید کردی ۔ - 704
Video of the Day
Advertisement
Distribution
Lahore Office (Head Office)
23, Queens Road LAHORE (Pakistan)

Tel: 0092-42-36307141-44
Fax: 0092-42-36315206
UAN: 0092-42-111-123-540

Email us at
distribution@waqtnews.tv
info@waqtnews.tv
Contact Us
Lahore Office (Head Office)
23, Queens Road LAHORE (Pakistan)

Tel: 0092-42-36307141-44
Fax: 0092-42-36315206

info@waqtnews.tv
UAN: 0092-42-111-123-540
About Us
WAQT is a proud new member of the Nawa-i-Waqt group. Editorially independent and backed by the largest news correspondent network in Pakistan, WAQT and its journalists are the flag bearers of a free press and media in Pakistan.
Follow Us
Copyright © 2011 Nawaiwaqt Group of News Papers. All rights reserved.