ہیڈلائنز

ashfaq kiyani20
چیرمین نیب فصیح بخاری نے راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات کی جس میں این ایل سی سکینڈل میں ہونے والی اب تک کی تحقیقات کا جائزہ لیا گیا اور اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ آرمی کا جیک برانچ اور نیب کی ٹیم مل کر اس اہم سکینڈل کی تحقیقات کریں گی ،اس سے قبل نیب کواین...
Majeed Nizami
لاہورمیں نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام امن کی آشا اورہمارے قومی مفادات کے موضوع پرہونے والے سمینارمیں اظہارخیال کرتے ہوئے مجید نطامی نے کہا کہ بھارت کے ساتھ تجارت گناہ کبیرہ ہے،ایسا کرنے والے ملک سے غداری کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کشمیرسے پاکستان آنے والے دریاوں پرب...
pm gilani1241234 waqt
اسلام آباد میں ٹیلی کمیونی کیشن سیمینار سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چند لوگوں کو ہمارا چہرہ پسند نہیں، چند جماعتیں سوچتی ہیں کہ عدالتی حکم پر عمل کرانا انکی ذمہ داری ہے،انہوں نے کہا کہ آئین میں کہیں نہیں لکھا کہ عدالتی حکم پر سیاسی جماعتیں...
supreme court
سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز افضل خان نے بابر اعوان کے خلاف فرد جرم پڑھ کر سنائی ، فرد جرم آئین کے آرٹیکل دوسوچار اور توہین عدالت آرڈیننس دوہزارتین کے سیکشن پانچ کے تحت عائد کی گئی۔ فرد جرم میں کہا گیا ہے کہ بابر اعوان نے یکم دسمبر دوہزارگیارہ کو پریس کانفرنس میں عدلیہ اور اس کے ...
SC Islamabad
چيف جسٹس افتخارمحمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سیاستدانوں میں رقوم کی تقسیم سے متعلق اصغرخان کی پٹیشن کی سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پراٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا کہ اصغرخان کے وکيل سلمان راجا کی جانب سے پیش کی گئی مہران بینک کميشن کی رپورٹ تصدیق کے لیے ...
Nato Supply Closed on Toorkhum boarder
امریکی اخبار دی کرسچین سائنس مانیٹر نے اعلی امریکی حکام کے نام نہ ظاہر کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ چھ ماہ سے بند نیٹو سپلائی کا معاملہ نیٹو اور پاکستان کے درمیان مالی معاہدے کی صورت میں طے پا گیا ہے ۔ معاہدے کے بعد دہشتگردی کیخلاف جنگ میں چھتیس کروڑ پینسٹھ لاکھ ڈالر سالانہ اخراج...

لاہور سے دبئی جانے والی پیَ۔آئی۔اے کی پروازکو بم کی اطلاع پر روک لیا گیا، ایک سو ستاون مسافروں کو آف لوڈ کردیا گیا

PIA Plane
سول ایوی ایشن کی ذمہ دارذرائع کے مطابق لاہور سے دبئی کیلئے صبح ساڑے نو بجے روانہ ہونی والی پی۔آئی۔اے کی پرواز پی ۔ کے دو سو تین کوبم کی اطلاع پر روک لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جہاز میں سوار ایک سو ستاون مسافروں کو آف لوڈ کرنے کے بعد جہاز میں ...   مزید تفصیل 
 

رسالپورکے قریب پاک فضائیہ کے دوتربیتی طیارے فضا میں ٹکراکرتباہ ہوگئے، چارپائلٹ شہید ۔

paf training-aircraft
عینی شاہدین کے مطابق فضا میں ٹکرانے کے بعد ایک طیارہ بازارجبکہ دوسرا ایک گھر پر جاگر گرا جس کے نتیجے میں پائلٹ معظم مصطفیٰ اورمسعود ضیغم کے علاوہ دوانسٹرکٹر بھی جاں بحق ہوگئے ۔ عینی شاہدین کے مطابق رہائشی نیازاحمد کے گھر پر گرنے والے طیارے سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع ...  تفصیل 
 

دورہ سری لنکا کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا کیمپ قذافی سڈیم میں شروع ہوگیا۔

training camp
قذافی سٹڈیم لاہورمیں کمپ کے پہلے روز پچیس کھلاڑیوں نے ٹریننگ میں حصہ لیا، اوپنگ بلے باز ناصر جمیشد بائیں ہاتھ کی انگلی میں فریکچرکے باعث دورہ سری لنکا کے لیے ٹیم کا حصہ نہیں ہونگے جبکہ مڈل آڈر بیٹس مین یونس خان کل کیمپ میں رپورٹ کریں گئے۔ ٹیم کے کوچ ڈیو واٹمورکا کہنا ...  تفصیل 
 

کراچی اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کی لپیٹ میں آگئی جس کےباعث ہنڈریڈ انڈیکس دو سو تینتیس پوائنٹس گرگیا۔

low stocks
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ روز غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے چونتیس لاکھ ستاسی ہزار ڈالر مالیت کے شئیرز کی فروخت اور امریکی وایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں شدید مندی کے اثرات آج ملکی اسٹاک مارکیٹوں پر بھی دیکھے گئے۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ کا ہنڈریڈ انڈیکس کاروبار کے اختتام پر دو سوتینتیس پوائنٹس گر ...  تفصیل 
 

اسپائیڈر مین سیریز کی فلم دی امیزنگ اسپائیڈر مین کا نیاٹریلرریلیز کردیا گیا ہے

The Amazing Spider Man
ہالی ووڈ کی نئی فلم میں اسپائیڈر مین کا کرداراینڈریو گار فیلڈ ادا کر رہے ہیں جبکہ ان کے ساتھ ایما اسٹون بھی نظر آئیں گی۔فلم کی کہانی ایک ایسے کردار کے گرد گھومتی ہے جو اپنے بارے میں جاننے کی کوشش میں نکلتا ہے اور اسے اسی راستے میں سپر ہیرو کی قوت مل ...  تفصیل 
 

آج شام یا رات بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

weather 123
محکمہ موسمیات نےآئندہ دو روز کے دوران بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے جبکہ ملک کے باقی علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور ...  تفصیل 
 

ایران اور جوہری توانائی کے بین الاقوامی ادارے آئی اے ای اے کے درمیان ایٹمی مسئلے پر مذاکرات کا دوسرا دورآئندہ ہفتے ہوگا

iran and iaea nuclear agency
آسٹریا میں آئی اے ای اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر اوراقوام متحدہ کے چیف ایٹمی انسپکٹر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان ایٹمی مسئلے پر مذاکرات آئندہ ہفتے ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ ویانا میں ہونے والے مذاکرات میں ایران کے ایٹمی پروگرام میں ممکنہ ...  تفصیل 
 

نیوزی لینڈ میں ہونے والی تحقیق میں طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ دفاتر میں اپنی میز پر دوپہر کا کھانا کھانا صحت کے لئے شدید نقصان دہ ہے۔

desk460
نیوزی لینڈ کے میڈیکل ریسرچ سنٹر کےسائنسدانوں کے مطابق اکثر دفتری ملازمین وقت کی کمی کے باعث افرا تفری میں اپنے کام کی جگہ پر ہی دوپہر کا کھانا کھا لیتے ہیں جوکہ انتہائی خطرناک ہے،ڈاکٹر رچرڈ ہیسلے کا کہنا ہے کہ دفاتر میں اپنی میز پر کھانا تناول کرنے والے افراد کے اندر خون ...  تفصیل 
 

مخدوم شہاب الدین نے ممنوعہ کیمیکل کوٹہ سکینڈل میں اے این ایف ریجنل ہیڈ کوارٹر میں تحقیقاتی ٹیم کے روبرو پیش ہوکربیان ریکارڈ کرا دیا۔

Shahabuddin
مخدوم شہاب الدین کو بریگیڈیر فہیم کی سربراہی میں اے این ایف کی تین رکنی ٹیم نے تحقیقات کے لیے طلب کیا تھا، انہوں نے اپنے بیان میں بتایا کہ وہ عبدالستارنامی کسی شخص کو نہیں جانتے اور نہ ہی ان کا اس سکینڈل سے کوئی تعلق ہے۔ مخدوم شہاب الدین کا کہنا تھا کہ ...  تفصیل 
 

نیٹو سپلائی کی بحالی پرعسکری یا سول حکام نےکوئی یقین دہانی نہیں کرائی، توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے تمام وسائل بروئےکار لائےجائیں گے۔ قمرزمان کائرہ

qamatr zaman qaira
وفاقی وزیراطلاعات قمر زمان کائرہ نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد بریفنگ دیتےہوئے کہا کہ نیٹو سپلائی کی بحالی پر چپکے چپکے کوئی فیصلے نہیں کرینگے، سول اور عسکری قیادت نے ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا اگر نیٹو سپلائی بحال ہوئی تو پارلیمنٹ کی شرائط پرہوگی۔ انہوں نےکہاکہ توہین عدالت کاتفصیلی فیصلہ وزیراعظم کی ...  تفصیل 
 
Advertisement
Most ViewedMost Discussed
  1. وحيدہ شاہ کيس، حیدرآباد سرکٹ بینچ کاحلقہ پی ايس تریپن میں چھبیس اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات پندرہ مئی تک روکنے کا حکم ۔2
  2. آئینی ماہرین نے وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کے فیصلے کو مناسب قرار دیتے ہوئے نااہلی کے حوالے سے ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔1
  3. حکومت کے حواری پنجاب کے حوالے سے جھوٹ بول رہے ہیں، عدالتی فیصلے کے بعد وزیراعظم کی حیثیت غیرآئینی ہے۔ رانا ثنااللہ1
  4. خيبر ايجنسی کی تحصيل لنڈی کوتل ميں شدت پسندوں نے گرلز پرائمری سکول کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا ديا.1
  5. وزیراعظم گیلانی کا مزدروں کی ماہانہ اجرت میں ایک ہزار روپے اضافے اور پی ٹی سی ایل اور سی ڈے اے کے تمام ملازمین کو مستقل کرنے کا اعلان۔1
  6. کوئٹہ میں سبی سکاؤٹس کی گاڑیوں کے قریب کار بم دھماکے میں تین افراد جاں بحق اور سولہ زخمی ہوگئے۔1
  7. قبائلی علاقے باجوڑایجنسی میں خودکش دھماکہ، چار لیویزاہلکاروں سمیت بیس افراد جاں بحق، پینتالیس زخمی ۔1
  8. شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، دس افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ۔1
  9. پشاورمیں رنگ روڈ پرمال منڈی کے قریب بم دھماکے میں سات افراد زخمی ہوگئے،پشاورمیں پانچ روز کے دوران ہونے والا یہ پانچواں دھماکہ ہے۔1
  10. کراچی، لیاری میں چوتھے روزبھی ٹارگٹڈ آپریشن جاری، شیرشاہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ۔0
  1. نادرا کا نادر کارنامہ، سیالکوٹ کے محنت کش محمد نذیر کو عورت بنا دیا۔ صرف اسی پر اکتفا نہیں بلکہ نامعلوم خاتون کو اسکا شوہربھی بنا ڈالا۔ - 1,885
  2. تحریک انصاف کا جلسہ مینار پاکستان میں جاری ۔ عمران خان سمیت لوگوں کی بڑی تعداد موجود ہے،کارکنوں میں خاصاجوش وخروش پایاجاتا ہے - 1,337
  3. سپریم کورٹ اصغرخان پٹیشن کیس، حساس ادارے انیس سو نوے کے انتخابات پر اثر انداز ہوئے۔ اسد درانی کی رپورٹ - 1,322
  4. الطاف حسین نے انکشاف کیا ہے کہ خفیہ نقشےمیں پنجاب سمیت آدھاپاکستان افغانستان کا حصہ دکھایا گیا ہے - 1,100
  5. قدرت نےکائنات میں توازن قائم رکھا ہے،ڈینگی مچھر پانی میں پرورش پاتا ہے پانی میں ایک ایسا کیڑا بھی پایاجاتا ہے جس کی خوراک ڈینگی مچھر ہے۔ - 1,081
  6. زرداری کا اوبامہ کو خط، جنرل کیانی کو انکی کمزور حکومت کو گرانے سے باز رکھا جائے ۔ - 1,023
  7. پاکستان پرامریکی جارحیت کی صورت میں پوری پاکستانی قوم پرجہاد فرض ہو جائے گا..سنی اتحاد کونسل کے پچاس مفتیان کا اجتماعی فتویٰ - 953
  8. الطاف حسین کی نوازشریف پرتنقید،صدرزرداری، وزیراعظم کی تعریف اور ذوالفقار مرزاکے بارے میں کچھ بھی بولنےسےانکار. - 904
  9. صدر زرداری خود مستعفی ہو جائیں ورنہ انہیں کہیں پناہ نہیں ملے گی، عوام زرداری کو بھاٹی چوک پر الٹا لٹکا دیں گے. وزیر اعلی پنجاب - 837
  10. رحمان ملک نے این آئی سی ایل کیس میں مونس الہٰی سے متعلق اپنے بیان کی تردید کردی ۔ - 704
Video of the Day
Advertisement
Distribution
Lahore Office (Head Office)
23, Queens Road LAHORE (Pakistan)

Tel: 0092-42-36307141-44
Fax: 0092-42-36315206
UAN: 0092-42-111-123-540

Email us at
distribution@waqtnews.tv
info@waqtnews.tv
Contact Us
Lahore Office (Head Office)
23, Queens Road LAHORE (Pakistan)

Tel: 0092-42-36307141-44
Fax: 0092-42-36315206

info@waqtnews.tv
UAN: 0092-42-111-123-540
About Us
WAQT is a proud new member of the Nawa-i-Waqt group. Editorially independent and backed by the largest news correspondent network in Pakistan, WAQT and its journalists are the flag bearers of a free press and media in Pakistan.
Follow Us
Copyright © 2011 Nawaiwaqt Group of News Papers. All rights reserved.