ہیڈلائنز

ashfaq kiyani20
چیرمین نیب فصیح بخاری نے راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات کی جس میں این ایل سی سکینڈل میں ہونے والی اب تک کی تحقیقات کا جائزہ لیا گیا اور اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ آرمی کا جیک برانچ اور نیب کی ٹیم مل کر اس اہم سکینڈل کی تحقیقات کریں گی ،اس سے قبل نیب کواین...
Majeed Nizami
لاہورمیں نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام امن کی آشا اورہمارے قومی مفادات کے موضوع پرہونے والے سمینارمیں اظہارخیال کرتے ہوئے مجید نطامی نے کہا کہ بھارت کے ساتھ تجارت گناہ کبیرہ ہے،ایسا کرنے والے ملک سے غداری کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کشمیرسے پاکستان آنے والے دریاوں پرب...
pm gilani1241234 waqt
اسلام آباد میں ٹیلی کمیونی کیشن سیمینار سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چند لوگوں کو ہمارا چہرہ پسند نہیں، چند جماعتیں سوچتی ہیں کہ عدالتی حکم پر عمل کرانا انکی ذمہ داری ہے،انہوں نے کہا کہ آئین میں کہیں نہیں لکھا کہ عدالتی حکم پر سیاسی جماعتیں...
supreme court
سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز افضل خان نے بابر اعوان کے خلاف فرد جرم پڑھ کر سنائی ، فرد جرم آئین کے آرٹیکل دوسوچار اور توہین عدالت آرڈیننس دوہزارتین کے سیکشن پانچ کے تحت عائد کی گئی۔ فرد جرم میں کہا گیا ہے کہ بابر اعوان نے یکم دسمبر دوہزارگیارہ کو پریس کانفرنس میں عدلیہ اور اس کے ...
SC Islamabad
چيف جسٹس افتخارمحمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سیاستدانوں میں رقوم کی تقسیم سے متعلق اصغرخان کی پٹیشن کی سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پراٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا کہ اصغرخان کے وکيل سلمان راجا کی جانب سے پیش کی گئی مہران بینک کميشن کی رپورٹ تصدیق کے لیے ...
Nato Supply Closed on Toorkhum boarder
امریکی اخبار دی کرسچین سائنس مانیٹر نے اعلی امریکی حکام کے نام نہ ظاہر کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ چھ ماہ سے بند نیٹو سپلائی کا معاملہ نیٹو اور پاکستان کے درمیان مالی معاہدے کی صورت میں طے پا گیا ہے ۔ معاہدے کے بعد دہشتگردی کیخلاف جنگ میں چھتیس کروڑ پینسٹھ لاکھ ڈالر سالانہ اخراج...

لاہور سے دبئی جانے والی پیَ۔آئی۔اے کی پروازکو بم کی اطلاع پر روک لیا گیا، ایک سو ستاون مسافروں کو آف لوڈ کردیا گیا

PIA Plane
سول ایوی ایشن کی ذمہ دارذرائع کے مطابق لاہور سے دبئی کیلئے صبح ساڑے نو بجے روانہ ہونی والی پی۔آئی۔اے کی پرواز پی ۔ کے دو سو تین کوبم کی اطلاع پر روک لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جہاز میں سوار ایک سو ستاون مسافروں کو آف لوڈ کرنے کے بعد جہاز میں ...   مزید تفصیل 
 

کراچی کےاورنگی ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیاسی جماعت کا کارکن جاں بحق ہوگیا۔

1
واقعہ اورنگی ٹاؤن بنگلہ بازارکےقریب پیش آیا جہاں نامعلوم موٹر سائیکل سوار نے فائرنگ کرکے سیاسی جماعت کے کارکن کونشانہ بنایا، مقتول کی شناخت حسنین ملک کے نام سے ہوئی ہے، ہلاکت کے بعد اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم افراد نے ہوائی فائرنگ کرکے دکانیں بند کرادیں جبکہ واقعہ کے بعد علاقے میں تاحال کشیدگی برقرارہے۔  تفصیل 
 

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کا وزیراعظم کونااہل قراردینے سے متعلق درخواست کی سماعت کرنےسے انکار۔

LHC
مقامی وکیل نے یوسف رضا گیلانی کی جگہ نگران وزیراعظم مقرر کرنے کےلیےلاہور ہائیکورٹ میں درخوست دائر کی تھی جس کی ابتدائی سماعت چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس شیخ عظمت سعید نے کی۔ دوران سماعت درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد یوسف رضا گیلانی سزایافتہ مجرم ہیں اس ...  تفصیل 
 

خانیوال میں شکرگڑھ کے میاں بیوی نے ٹرین کےسامنےآکرخودکشی کرلی۔

Khanewal Suicide
خانیوال ریلوے اسٹیشن پر شکر گڑھ کے رہائشی افضل نامی نوجوان نے اپنی بیوی کےساتھ ہزارہ ایکسپریس کے آگے کود کر خودکشی کرلی۔ادھر ریلوے پولیس نےموقع پر پہنچ کر دونوں لاشوں کو پوسٹمارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ ہسپتال خانیوال منتقل کردیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ میاں بیوی شکرگڑھ کے رہائشی تھےاوران سےملنےوالےنوٹ کےمطابق ...  تفصیل 
 

کوئٹہ کے علاقے جائنٹ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دوبھائی ہلاک اورایک شخص زخمی ہوگیا۔

Quetta
پولیس کے مطابق کوئٹہ کےجائنٹ روڈپر پاسپورٹ آفس کے سامنے پاسپورٹ حاصل کرنے کی غرض سے کھڑے دوبھائیوں محمد طاہر،محمد قادراوران کے ساتھی منظور احمد پرموٹرسائیکل سواروں نے خودکارہتھیاروں سے اندھادُھند فائرنگ کردی جس سے دونوں بھائی موقع پرہلاک ہو گئے جبکہ تیسرا شخص شدید زخمی ہوگیا جسےں سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ...  تفصیل 
 

لاہورہائیکورٹ نے بھارتی میڈیا کی جانب سے حفیظ سنٹر کے تاجروں کو دہشتگرد قرار دینے کےخلاف دائر درخواست اعتراض لگاکرواپس کردی ۔

lhc
حفیظ سنٹرکے عہدیداروں کی جانب سے لاہورہائیکورٹ میں دائرکی جانیوالی درخواست میں موقف اختیارکیاگیاتھاکہ بھارتی میڈیا نے تاجروں کو دہشتگرد قراردیا تھاحالانکہ تینوں افراد اس وقت حفیظ سنٹرمیں اپنے کاروبار میں مصروف تھے۔ اس واقعہ کے بعد پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں نے بھی ان سے پوچھ گچھ شروع کردی ہے لہذا اس پر حکم امتناعی ...  تفصیل 
 

اسلام آباد کے تھانہ شہزاد ٹاؤن میں پچاس سالہ ملزم مبینہ پولیس تشدد سے دم توڑ گیا

Islamabad
ملزم ظفر کو چند روز قبل چوری کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا جبکہ وہ وہاڑی پولیس کو بھی مطلوب تھا جو آج دم توڑ گیا۔ ظفر کے لواحقین نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس نے اسے بہیمانہ تشدد کانشانہ بنایا اور یہی تشدد اس کی موت کی وجہ بنا جبکہ پولیس کاموقف ...  تفصیل 
 

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے دوران مزید تین افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔

1
ٹارگٹ کلنگ کا پہلا واقعہ فرنٹیئر موڑ پر پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔ مقتول کی لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے تاہم اس کی شناخت نہیں ہوسکی۔ دوسری جانب لیاقت آباد نمبر دو میں چھپن سالہ مختار کو گولیاں مار دی گئیں جو کہ ...  تفصیل 
 

کراچی کےعلاقے بہادر آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معروف عالم دین مولانا اسلم شیخوپوری سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔

maulana aslam sheikhupuri
مولانا اسلم شیخوپوری ساتھیوں کے ہمراہ درس قرآن کے بعد گلشن معمار جارہے تھے کہ دھورا جی کے علاقے میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ان کی کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں مولانا اسلم شیخوپوری اور ان کے ساتھی محمد سیفرین دم توڑ گئے جبکہ ان کے دو محافظ زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال ...  تفصیل 
 

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کوبجٹ پیش کرنے سے روکنے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی.

LHC
لاہورہائیکورٹ میں درخواست مقامی وکیل کی جانب سے دائرکی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد یوسف رضاگیلانی وزیراعظم کے عہدے کیلئے نااہل ہو چکے ہیں لہذا وہ آئینی طور پر وفاقی بجٹ دو ہزاربارہ تیرہ پیش نہیں کرسکتے۔ درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے ...  تفصیل 
 
Advertisement
Most ViewedMost Discussed
  1. وحيدہ شاہ کيس، حیدرآباد سرکٹ بینچ کاحلقہ پی ايس تریپن میں چھبیس اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات پندرہ مئی تک روکنے کا حکم ۔2
  2. آئینی ماہرین نے وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کے فیصلے کو مناسب قرار دیتے ہوئے نااہلی کے حوالے سے ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔1
  3. حکومت کے حواری پنجاب کے حوالے سے جھوٹ بول رہے ہیں، عدالتی فیصلے کے بعد وزیراعظم کی حیثیت غیرآئینی ہے۔ رانا ثنااللہ1
  4. خيبر ايجنسی کی تحصيل لنڈی کوتل ميں شدت پسندوں نے گرلز پرائمری سکول کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا ديا.1
  5. وزیراعظم گیلانی کا مزدروں کی ماہانہ اجرت میں ایک ہزار روپے اضافے اور پی ٹی سی ایل اور سی ڈے اے کے تمام ملازمین کو مستقل کرنے کا اعلان۔1
  6. کوئٹہ میں سبی سکاؤٹس کی گاڑیوں کے قریب کار بم دھماکے میں تین افراد جاں بحق اور سولہ زخمی ہوگئے۔1
  7. قبائلی علاقے باجوڑایجنسی میں خودکش دھماکہ، چار لیویزاہلکاروں سمیت بیس افراد جاں بحق، پینتالیس زخمی ۔1
  8. شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، دس افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ۔1
  9. پشاورمیں رنگ روڈ پرمال منڈی کے قریب بم دھماکے میں سات افراد زخمی ہوگئے،پشاورمیں پانچ روز کے دوران ہونے والا یہ پانچواں دھماکہ ہے۔1
  10. کراچی، لیاری میں چوتھے روزبھی ٹارگٹڈ آپریشن جاری، شیرشاہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ۔0
  1. نادرا کا نادر کارنامہ، سیالکوٹ کے محنت کش محمد نذیر کو عورت بنا دیا۔ صرف اسی پر اکتفا نہیں بلکہ نامعلوم خاتون کو اسکا شوہربھی بنا ڈالا۔ - 1,885
  2. تحریک انصاف کا جلسہ مینار پاکستان میں جاری ۔ عمران خان سمیت لوگوں کی بڑی تعداد موجود ہے،کارکنوں میں خاصاجوش وخروش پایاجاتا ہے - 1,337
  3. سپریم کورٹ اصغرخان پٹیشن کیس، حساس ادارے انیس سو نوے کے انتخابات پر اثر انداز ہوئے۔ اسد درانی کی رپورٹ - 1,322
  4. الطاف حسین نے انکشاف کیا ہے کہ خفیہ نقشےمیں پنجاب سمیت آدھاپاکستان افغانستان کا حصہ دکھایا گیا ہے - 1,100
  5. قدرت نےکائنات میں توازن قائم رکھا ہے،ڈینگی مچھر پانی میں پرورش پاتا ہے پانی میں ایک ایسا کیڑا بھی پایاجاتا ہے جس کی خوراک ڈینگی مچھر ہے۔ - 1,081
  6. زرداری کا اوبامہ کو خط، جنرل کیانی کو انکی کمزور حکومت کو گرانے سے باز رکھا جائے ۔ - 1,023
  7. پاکستان پرامریکی جارحیت کی صورت میں پوری پاکستانی قوم پرجہاد فرض ہو جائے گا..سنی اتحاد کونسل کے پچاس مفتیان کا اجتماعی فتویٰ - 953
  8. الطاف حسین کی نوازشریف پرتنقید،صدرزرداری، وزیراعظم کی تعریف اور ذوالفقار مرزاکے بارے میں کچھ بھی بولنےسےانکار. - 904
  9. صدر زرداری خود مستعفی ہو جائیں ورنہ انہیں کہیں پناہ نہیں ملے گی، عوام زرداری کو بھاٹی چوک پر الٹا لٹکا دیں گے. وزیر اعلی پنجاب - 837
  10. رحمان ملک نے این آئی سی ایل کیس میں مونس الہٰی سے متعلق اپنے بیان کی تردید کردی ۔ - 704
Video of the Day
Advertisement
Distribution
Lahore Office (Head Office)
23, Queens Road LAHORE (Pakistan)

Tel: 0092-42-36307141-44
Fax: 0092-42-36315206
UAN: 0092-42-111-123-540

Email us at
distribution@waqtnews.tv
info@waqtnews.tv
Contact Us
Lahore Office (Head Office)
23, Queens Road LAHORE (Pakistan)

Tel: 0092-42-36307141-44
Fax: 0092-42-36315206

info@waqtnews.tv
UAN: 0092-42-111-123-540
About Us
WAQT is a proud new member of the Nawa-i-Waqt group. Editorially independent and backed by the largest news correspondent network in Pakistan, WAQT and its journalists are the flag bearers of a free press and media in Pakistan.
Follow Us
Copyright © 2011 Nawaiwaqt Group of News Papers. All rights reserved.