ہیڈلائنز

ashfaq kiyani20
چیرمین نیب فصیح بخاری نے راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات کی جس میں این ایل سی سکینڈل میں ہونے والی اب تک کی تحقیقات کا جائزہ لیا گیا اور اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ آرمی کا جیک برانچ اور نیب کی ٹیم مل کر اس اہم سکینڈل کی تحقیقات کریں گی ،اس سے قبل نیب کواین...
Majeed Nizami
لاہورمیں نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام امن کی آشا اورہمارے قومی مفادات کے موضوع پرہونے والے سمینارمیں اظہارخیال کرتے ہوئے مجید نطامی نے کہا کہ بھارت کے ساتھ تجارت گناہ کبیرہ ہے،ایسا کرنے والے ملک سے غداری کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کشمیرسے پاکستان آنے والے دریاوں پرب...
pm gilani1241234 waqt
اسلام آباد میں ٹیلی کمیونی کیشن سیمینار سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چند لوگوں کو ہمارا چہرہ پسند نہیں، چند جماعتیں سوچتی ہیں کہ عدالتی حکم پر عمل کرانا انکی ذمہ داری ہے،انہوں نے کہا کہ آئین میں کہیں نہیں لکھا کہ عدالتی حکم پر سیاسی جماعتیں...
supreme court
سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز افضل خان نے بابر اعوان کے خلاف فرد جرم پڑھ کر سنائی ، فرد جرم آئین کے آرٹیکل دوسوچار اور توہین عدالت آرڈیننس دوہزارتین کے سیکشن پانچ کے تحت عائد کی گئی۔ فرد جرم میں کہا گیا ہے کہ بابر اعوان نے یکم دسمبر دوہزارگیارہ کو پریس کانفرنس میں عدلیہ اور اس کے ...
SC Islamabad
چيف جسٹس افتخارمحمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سیاستدانوں میں رقوم کی تقسیم سے متعلق اصغرخان کی پٹیشن کی سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پراٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا کہ اصغرخان کے وکيل سلمان راجا کی جانب سے پیش کی گئی مہران بینک کميشن کی رپورٹ تصدیق کے لیے ...
Nato Supply Closed on Toorkhum boarder
امریکی اخبار دی کرسچین سائنس مانیٹر نے اعلی امریکی حکام کے نام نہ ظاہر کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ چھ ماہ سے بند نیٹو سپلائی کا معاملہ نیٹو اور پاکستان کے درمیان مالی معاہدے کی صورت میں طے پا گیا ہے ۔ معاہدے کے بعد دہشتگردی کیخلاف جنگ میں چھتیس کروڑ پینسٹھ لاکھ ڈالر سالانہ اخراج...

آئی پی ایل میں سیالکوٹ اسٹالین کی شرکت سے پاکستانی کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کا موقع ملے گا۔ چیف سلیکٹر اقبال قاسم

iqbal qasim cs
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اقبال قاسم کا کہنا تھا کہ یہ اچھی بات ہے کہ آئی پی ایل میں اب پاکستانی کھلاڑی بھی ایکشن میں نظرآئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ناصر جمشید کی انجری کے حوالے سے ابھی متبادل کھلاڑی کے بارے میں غور نہیں کیا جارہا جب ٹیم مینجمنٹ متبادل ...   مزید تفصیل 
 

دورہ سری لنکا کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا کیمپ قذافی سڈیم میں شروع ہوگیا۔

training camp
قذافی سٹڈیم لاہورمیں کمپ کے پہلے روز پچیس کھلاڑیوں نے ٹریننگ میں حصہ لیا، اوپنگ بلے باز ناصر جمیشد بائیں ہاتھ کی انگلی میں فریکچرکے باعث دورہ سری لنکا کے لیے ٹیم کا حصہ نہیں ہونگے جبکہ مڈل آڈر بیٹس مین یونس خان کل کیمپ میں رپورٹ کریں گئے۔ ٹیم کے کوچ ڈیو واٹمورکا کہنا ...  تفصیل 
 

امریکہ میں پانی اور خشکی پر چلنے والی دنیا کی تیز رفتارسپورٹس کار فروخت کے لئے پیش کر دی گئی ۔

Boat Car
سی لائن نامی یہ سپورٹس کارخشکی پرایک سو پچیس میل فی گھنٹہ جبکہ پانی پر ساٹھ میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔کار کے موجد مارک وٹ نے چھ سال کے عرصے یہ منصوبہ مکمل کیا ہے،سی لائن کا شمار دنیا کی پانی اور خشکی پر چلنے والی پچیس کاروں میں ...  تفصیل 
 

جونیئرایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں ملائیشیا نے پاکستان کو ہرا کر پہلی مرتبہ گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔

mala beat paki
ملائیشیا کےشہر کوالالمپور میں ہونے والے جونیر ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں ملائشیا نے پاکستان کو زبردست ٹکر دی۔ کھیل کے پہلے منٹ میں ملائیشیا کی جانب سے فیصل سری نے پہلا گول کیا، سترویں منٹ پرسیامم خان نےدوسرا گول کرکے اپنی ٹیم کیلئے دو صفر کی برتری حاصل کرلی جو پہلے ہاف تک ...  تفصیل 
 

اولمپکس پارک کی خوبصورتی بڑھانے والےایک سو چودہ میٹربلند ٹاورکوعوام کے لیے کھول دیا گیا

London Olympics Towers
لندن کے اولمپکس پارک میں ایک سو چودہ میٹر بلند یہ شان دار فولادی ٹاور لندن کے میئر بورس جونسن کی ہدایت پرتیارکیا گیا ہے،منفردڈیزائن والے اس پروقارٹاورسے اولمپک پارک،مشرقی لندن اور دریائے ٹیمز کا خوبصورت نظارہ کیا جاسکتا ہے۔لندن کے میئر کو امید ہے کہ اولمپک مقابلے دیکھنے کے لیے آنے والے افراد کو ...  تفصیل 
 

پاکستان کرکٹ بورڈ کا دورہ سری لنکا کے لئے ٹیم کا اعلان،مصباح الحق کو ٹیسٹ اور ون ڈے کے لئے جبکہ ٹی ٹونٹی کے لئے محمد حفیظ کپتان۔

misbah_ul_haq_mohammad_hafeez copy
دورہ سری لنکا کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف اور چیف سلیکٹراقبال قاسم نے پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ مصباح الحق کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ مصباح الحق مایہ ناز کرکٹر ہیں لہذا انہیں ٹیسٹ اور ون ڈے کے ...  تفصیل 
 

دورہ سری لنکا کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کل تک ملتوی ، نام فائنل کرکے چیرمین کو بھجوا دیے ہیں۔ چیف سیلیکٹر اقبال قاسم

iqbal qasim cs
قذافی سٹیڈیم لاہورمیں ٹیم کی سلیکشن کے حوالے سے مشاورتی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے چیف سلیکٹراقبال قاسم کا کہنا تھا کہ اُنہوں نے دورہ سری لنکا کے لیے نام فائنل کرکے پی سی بی چیرمین چوہدری ذکا اشرف کوبجھوا دیے ہیں اور چیرمین کی منظوری کے بعد ٹیم کا اعلان کیا جائے ...  تفصیل 
 

سری لنکا کرکٹ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کو میچ فکسرزسے دور رکھنے کےلئے منصوبہ بندی شروع کردی

sri-lanka_cricket_logo
سری لنکا کرکٹ حکام نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کومیچ فکسرزکی پہنچ سے دوررکھنے کے لئے منصوبہ بندی شروع کر دی۔ سری لنکا کرکٹ کے حکام کے مطابق میگا ایونٹ کے دوران میچ فکسنگ اورکرپشن کوروکنے کے لئے خفیہ ایجنسیوں اور آئی سی سی انٹی کرپشن یونٹ کے علاوہ دہلی پولیس کی کرائم برانچ بھی ...  تفصیل 
 

آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کے خلاف کرکٹ سیریزکھیلنے کا خواہاں ہے

australia pakistan
چیف آپریٹنگ آفیسرپی سی بی سبحان احمد کے مطابق پاک آسٹریلیا سیریزاگست کے وسط میں شروع ہوگی کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان سے سیریزکا شیڈول مانگاہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا چاہتا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف آئندہ سیریز اگست میں اس وقت کھیلے جب سری لنکا میں ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ...  تفصیل 
 

پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق اور انکے پارٹنر جین جولین روجر نے آسٹرین اور سپینش جوڑی کو شکست دیکر ایسٹوریل اوپن ٹینس چیمپئن شپ جیت لی۔

aisam-ul-haque-300x232
پرتگال کے شہر ایسٹوریل میں ہونے والے اے ٹی پی ڈبلز ایونٹ کے فائنل میں پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق اور انکے ڈچ پارٹنر جین جولین روجر کا مقابلہ آسٹریا کے جولین نول اور انکے سپینش پارٹنر ڈیوڈ ماریرو سے ہوا۔ میچ میں دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا تاہم اعصام الحق اور ...  تفصیل 
 
Advertisement
Most ViewedMost Discussed
  1. وحيدہ شاہ کيس، حیدرآباد سرکٹ بینچ کاحلقہ پی ايس تریپن میں چھبیس اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات پندرہ مئی تک روکنے کا حکم ۔2
  2. آئینی ماہرین نے وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کے فیصلے کو مناسب قرار دیتے ہوئے نااہلی کے حوالے سے ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔1
  3. حکومت کے حواری پنجاب کے حوالے سے جھوٹ بول رہے ہیں، عدالتی فیصلے کے بعد وزیراعظم کی حیثیت غیرآئینی ہے۔ رانا ثنااللہ1
  4. خيبر ايجنسی کی تحصيل لنڈی کوتل ميں شدت پسندوں نے گرلز پرائمری سکول کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا ديا.1
  5. وزیراعظم گیلانی کا مزدروں کی ماہانہ اجرت میں ایک ہزار روپے اضافے اور پی ٹی سی ایل اور سی ڈے اے کے تمام ملازمین کو مستقل کرنے کا اعلان۔1
  6. کوئٹہ میں سبی سکاؤٹس کی گاڑیوں کے قریب کار بم دھماکے میں تین افراد جاں بحق اور سولہ زخمی ہوگئے۔1
  7. قبائلی علاقے باجوڑایجنسی میں خودکش دھماکہ، چار لیویزاہلکاروں سمیت بیس افراد جاں بحق، پینتالیس زخمی ۔1
  8. شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، دس افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ۔1
  9. پشاورمیں رنگ روڈ پرمال منڈی کے قریب بم دھماکے میں سات افراد زخمی ہوگئے،پشاورمیں پانچ روز کے دوران ہونے والا یہ پانچواں دھماکہ ہے۔1
  10. کراچی، لیاری میں چوتھے روزبھی ٹارگٹڈ آپریشن جاری، شیرشاہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ۔0
  1. نادرا کا نادر کارنامہ، سیالکوٹ کے محنت کش محمد نذیر کو عورت بنا دیا۔ صرف اسی پر اکتفا نہیں بلکہ نامعلوم خاتون کو اسکا شوہربھی بنا ڈالا۔ - 1,885
  2. تحریک انصاف کا جلسہ مینار پاکستان میں جاری ۔ عمران خان سمیت لوگوں کی بڑی تعداد موجود ہے،کارکنوں میں خاصاجوش وخروش پایاجاتا ہے - 1,337
  3. سپریم کورٹ اصغرخان پٹیشن کیس، حساس ادارے انیس سو نوے کے انتخابات پر اثر انداز ہوئے۔ اسد درانی کی رپورٹ - 1,322
  4. الطاف حسین نے انکشاف کیا ہے کہ خفیہ نقشےمیں پنجاب سمیت آدھاپاکستان افغانستان کا حصہ دکھایا گیا ہے - 1,100
  5. قدرت نےکائنات میں توازن قائم رکھا ہے،ڈینگی مچھر پانی میں پرورش پاتا ہے پانی میں ایک ایسا کیڑا بھی پایاجاتا ہے جس کی خوراک ڈینگی مچھر ہے۔ - 1,081
  6. زرداری کا اوبامہ کو خط، جنرل کیانی کو انکی کمزور حکومت کو گرانے سے باز رکھا جائے ۔ - 1,023
  7. پاکستان پرامریکی جارحیت کی صورت میں پوری پاکستانی قوم پرجہاد فرض ہو جائے گا..سنی اتحاد کونسل کے پچاس مفتیان کا اجتماعی فتویٰ - 953
  8. الطاف حسین کی نوازشریف پرتنقید،صدرزرداری، وزیراعظم کی تعریف اور ذوالفقار مرزاکے بارے میں کچھ بھی بولنےسےانکار. - 904
  9. صدر زرداری خود مستعفی ہو جائیں ورنہ انہیں کہیں پناہ نہیں ملے گی، عوام زرداری کو بھاٹی چوک پر الٹا لٹکا دیں گے. وزیر اعلی پنجاب - 837
  10. رحمان ملک نے این آئی سی ایل کیس میں مونس الہٰی سے متعلق اپنے بیان کی تردید کردی ۔ - 704
Video of the Day
Advertisement
Distribution
Lahore Office (Head Office)
23, Queens Road LAHORE (Pakistan)

Tel: 0092-42-36307141-44
Fax: 0092-42-36315206
UAN: 0092-42-111-123-540

Email us at
distribution@waqtnews.tv
info@waqtnews.tv
Contact Us
Lahore Office (Head Office)
23, Queens Road LAHORE (Pakistan)

Tel: 0092-42-36307141-44
Fax: 0092-42-36315206

info@waqtnews.tv
UAN: 0092-42-111-123-540
About Us
WAQT is a proud new member of the Nawa-i-Waqt group. Editorially independent and backed by the largest news correspondent network in Pakistan, WAQT and its journalists are the flag bearers of a free press and media in Pakistan.
Follow Us
Copyright © 2011 Nawaiwaqt Group of News Papers. All rights reserved.