کولمبیا میں ایسٹرپرگدھوں کی بھی لاٹری نکل آئی، سالانہ میلے میں ایک دن کا بادشاہ بنا دیا گیا

کولمبیا میں ایسٹرپرگدھوں کی بھی لاٹری نکل آئی، سالانہ میلے میں ایک دن کا بادشاہ بنا دیا گیا

ویسے تو گدھے ہر جگہ پائے جاتے ہیں لیکن ان کی اہمیت کو کہیں کہیں تسلیم کیا جاتا ہے،،،گدھے بھلے ہی گدھے ہوں مگر ان کو بھی سجایا اور سنوارا جا سکتا ہے،،، کولمبیا میں ایسٹرکے دن گدھوں کے سالانہ فیسٹول کے موقع پررنگ برنگے کپڑوں میں ملبوس گدھوں کو دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ گدھوں کو وینزویلا کے صدرنکولس ماڈورو اورکولمبیا کے سٹار فٹبالر رڈامل فالکاؤکے لباس پہنائے گئے،، فیسٹیول کے منتظمین نے لاطینی امریکہ کے گدھے کو بہتریں اور خوبصورت گدھا قرار دیتے ہوئے پوپ فرانسس کا خطاب بھی دیا،، کولمبیا کے کسان گدھوں کے ساتھ اپنی محبت اوراحترام کے اظہارکے لیے گدھا فیسٹیول ہرسال جوش وخروش سے مناتے ہیں،،،

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular