جھینگے اب کریں گے دانتوں کی صفائی

جھینگے اب  کریں گے دانتوں کی صفائی

دانت صاف کے لیے اب ٹوتھ برش کی ضرورت نہیں ہے ، یہ کام جھینگے بھی کر سکتے ہیں۔ امریکہ سے تعلق رکھنے والے سکوبا ڈائیور کو اس وقت غیر معمولی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب وہ ہوائی کے ساحل پر پہنچا تو زیرِ آب منہ کھولنے پر ایک جھینگا اس کے قریب آیا اوراس کے منہ میں داخل ہو کر مہارت سے دانتوں کی صفائی کرنا شروع کر دی۔

Most Popular