ڈھاکہ میں بھی ترک ڈراموں کیخلاف احتجاج

ڈھاکہ میں بھی ترک ڈراموں کیخلاف احتجاج

 بدھ کے روز بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں ٹیلی ویڑن کے مقامی فنکاروں کی بڑی تعداد نے ایک احتجاجی مظاہرے میں شرکت کر کے ملکی چینلوں پر دکھائے جانے والے غیر ملکی ڈراموں پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے بنگلہ دیشی ٹیلی ویڑن چینلوں پر غیر ملکی ڈرامے دکھائے جا رہے ہیں ۔ ڈھاکہ میں بی بی سی بنگلہ کے نامہ نگار اکبر حسین کے مطابق فنکاروں نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت ان چینلوں کے خلاف کارروائی کرے۔

Most Popular