فیس بک کےبانی مارک زکربرگ کی بہن رینڈی زکربرگ کودوران پروازجنسی ہراساں کرنےکاواقعہ
رینڈی زکربرگ طیارےکےفرسٹ کلاس میں کیلیفورنیاسےمیکسیکوجارہی تھیں ساتھ بیٹھےمسافرنےفحش جملےکسے،چھونےکی کوشش کی،رینڈی زکربرگ ایئرلائن کاعملہ نشہ آورمشروب لاکردیتارہا،مسافردیگرخواتین پربھی جملےکستارہا شکایت کی توکارروائی کےبجائےمیری سیٹ بدلنےکی کوشش کی گئی،رینڈی زکربرگ شکایت کی توعملےنےکہاکہ یہ ریگولرمسافرہیں،برانہ منائیں،رینڈی زکربرگ سےرابطہ کیاہے،مسافرکوحاصل سہولیات ختم کردیں،ایئرلائن انتظامیہ مارک زکربرگ کی بہن رینڈی زکربرگ کودوران پروازجنسی ہراساں کرنےکاواقعہ