امریکہ میں چپوؤں کی مدد سے چلنے والی دنیا کی سب سے لمبی کشتی تیار کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا گیا ۔

امریکہ میں چپوؤں کی مدد سے چلنے والی دنیا کی سب سے لمبی کشتی تیار کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا گیا ۔

سرخ رنگ یہ کشتی چار سوآٹھ فٹ لمبی ہے۔ جس میں سوافراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ اس کشتی کو نا صرف عام نمائش کیلئے پیش کردیا گیاہے بلکہ سو افراد نے اس میں سوار ہوکرسمندر کی سیربھی کی۔ رنگ برنگے کپڑوں میں سواروں نے چپوؤں کی مدد سے جب کشتی کو چلایا توموقع پر موجودافراد نے انہیں خوب داد دی،

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular