ہالی ووڈ کی کامیڈی فلم ٹیڈ نےریلیز ہوتےہی پانچ کروڑ اکتالیس لاکھ ڈالرز کا کامیاب بزنس کر کے باکس آفس میں ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی

ہالی ووڈ کی کامیڈی فلم ٹیڈ نےریلیز ہوتےہی پانچ کروڑ اکتالیس لاکھ ڈالرز کا کامیاب بزنس کر کے باکس آفس میں ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی

ہالی ووڈ کے ٹیڈی بیئر کی شرارتیں بالآخر فلم بینوں کے دلوں میں گھر کر گئیں ہیں۔۔ مزاح سے بھرپورفلم ٹیڈ جو کہ انتیس جون کو نمائش کے لئے پیش کی گئی تھی، ریلیز کے دو ہی دن میں پانچ کروڑ اکتیس کروڑ کا بزنس کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ فلم ٹیڈ کی کہانی ایک نوجوان اور اسکے کھلونا ٹیڈی بئیرکےگرد گھومتی ہے۔ یہ ننھا ٹیڈی بئیرانسانوں کی طرح بولتا بھی ہے، فلم میں ہالی وڈ اداکار مارک واہلبرگ نے مرکزی کردار ادا کیا ہے،ادھرفلم میجک مائیک تین کروڑ اکانوے لاکھ کا بزنس کر کے دوسرے نمبر پرجبکہ اینی میٹڈ فلم بریو باکس آفس پر تیسرے نمبر پر آگئی ہے۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular