فلم "لیجنڈ "کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

فلم

حقیقی واقعات پر مبنی کرائم تھرلر فلم لیجنڈ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ،فلم میں مرکزی کردار ٹوم ہارڈی ادا کر رہے ہیں جبکہ ایمیلی براوننگ اور ٹیرون ایگرٹون بھی جلوہ گر ہونگے،فلم میں ایسے دو ہمشکل جڑوا گینگسٹرز کی بائیوگرافی پیش کی گئی ہے جو کہ انیس سو پچاس کی دہائی میں لندن شہر کے لیے خوف اور دہشت کی علامت بنے رہے ،انیسویں صدی کا لندن اور اس میں پھرتے گینگسٹرز کے بارےمیں جاننے کے لیے آپ کو گیارہ ستمبر تک کا انتظار کرنا ہوگا

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular