کتے سے مشابہت رکھتا ہوا ایک جدید روبوٹ تیار

 کتے سے مشابہت رکھتا ہوا ایک جدید روبوٹ تیار

جاپان نے کتے سے مشابہت رکھتا ہوا ایک جدید روبوٹ تیار کرلیا، ایبو نامی یہ روبوٹ مصنوعی ذہانت کا بھی حامل ہے، یہ روبوٹ اپنی دم بھی ہلاتا ہے، جبکہ گلابی رنگ کی گیندوں کو بھی پکڑتا ہے، جبکہ کئی نئے ٹرکس بھی سیکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے، روبوٹ کی سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ اپنے مالک کو ہائی فائیو بھی کرتا ہے، یہ روبوٹ جنوری میں فروخت کیلئے پیش کیا جائےگا، ابتدائی طور پر اس کی قیمت ایک لاکھ تراسی ہزار روپے رکھی گئی ہے۔

Most Popular