انسٹاگرام نے سپر زوم کا فیچرمتعارف کرادیا

انسٹاگرام نے سپر زوم کا فیچرمتعارف کرادیا

لندن (نیٹ نیوز)سوشل میڈیا کی فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ ’’انسٹا گرام ‘‘نے زبردست فیچر متعارف کرادیا ہے۔ جس کے تحت صارفین اپنی عام تصاویر کو دلچسپ بناسکتے ہیں جبکہ بنیادی طور پر اس فیچر کے ذریعے اپنی عام ویڈیو کو ڈرامائی انداز دیا جاسکے گا۔

Most Popular