ایک ماہر آرٹسٹ نے منفرد انداز سے میکسیکو سٹی کا نقشہ اپنی یادداشت میں محفوظ کرکے دلچسپ اسکیچ بنا ڈالا
لندن (نیٹ نیوز)کہتے ہیں اگر ہمت، حوصلہ اور جنون ہو تو زندگی کا ہر خواب پورا کیا جاسکتا ہے۔برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایسے ہی ایک ماہر ا?رٹسٹ نے منفرد انداز سے میکسیکو سٹی کا نقشہ اپنی یادداشت میں محفوظ کرکے دلچسپ سکیچ بنا ڈالا۔