600 نوری سال دور بڑے سیارے کی دریافت، ماہرین حیران

600 نوری سال دور بڑے سیارے کی دریافت، ماہرین حیران

سان تیاگو(این این آئی)ماہرینِ فلکیات نے کہاہے کہ ایک بہت بڑا سیارہ دریافت ہوا ہے جو بہت دور ایک چھوٹے سے ستارے کے گرد چکر کاٹ رہا ہے۔ ماہرین نے کہاکہ حیرانی اس بات کی ہے کہ یہ ممکن ہی نہیں کہ یہ سیارہ جو مشتری کے حجم کے برابر ہے اپنے ایک چھوٹے سے ستارے کے گرد چکر کاٹے۔ جس ستارے کے گرد یہ سیارہ چکر کاٹ رہا ہے وہ نصف قطر میں سورج سے آدھا ہے۔

Most Popular