لاہور میں الحمرا آرٹس کونسل کے زیر اہتمام امن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا،
الحمرا آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ہونے والی امن کانفرنس میں شرکا کو امن اور محبت کا پیغام دینے کے
ساتھ ساتھ اداکار ہارون شاہد کاکہنا تھا،،کہ فلم "ورنہ" کی کہانی ایسے کرداروں کے خلاف آواز بلند کرتی ہے،،جو معاشرے کے بگاڑ کا سبب بنتے ہیں،،وقت نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکار ہارون شاہد کا کہنا تھا،،کہ یہ فلم جاگیردارانہ نظام کے خلاف آواز اٹھاتی اور معاشرتی تبدیلیوں اور ان کے بگاڑ کے اثرات کو بھی اجاگر کرتی ہے،،امن کانفرنس میں اداکاروں نےاپنے تجربات اور زندگی میں درپیش مشکلات کے بارے میں بھی شرکا کو آگاہ کیا،،