ماہر شیف نے انڈے کو آرٹ میں بدل دیا
میکسکیو (نیٹ نیوز) یوں تو دنیا میں باصلاحیت لوگوں کی کمی نہیں۔ میکسیکو سے تعلق رکھنے والے اس شیف کا شمار بھی ایسے ہی افراد میں کیا جاسکتا ہے، جس نے انڈے کے ذریعے اپنے آرٹ کی شاندار صلاحیتوں کا مظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔