امریکا میں سرد موسم اور برف باری عروج پر ہے یہاں تک کہ نظامِ زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔

امریکا میں سرد موسم اور برف باری عروج پر ہے یہاں تک کہ نظامِ زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔

نیویارک (نیٹ نیوز) امریکہ میں سرد موسم اور برف باری عروج پر ہے یہاں تک کہ نظامِ زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔ برف باری سے جہاں فٹ پاتھ، سڑکیں اور بس سٹاپس برف سے مکمل طور پر ڈھکے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں وہیں مسی سپی کا دریا بھی برف جم گیا ہے۔

Most Popular