اینی میٹڈ فلموں کے شائقین کے لیے اچھی خبر

اینی میٹڈ فلموں کے شائقین کے لیے اچھی خبر

ہدایتکار کائل بالڈا کی فلم'ڈسپیکبل می تھری'دوہزار دس اور دوہزار تیرہ میں بننے والی فلموں کا سیکوئل ہے، فلم کی کہانی ایک راک سٹار سے متعلق ہے جو دنیا کا قیمتی ہیرا چرا لیتا ہے
'ڈسپیکبل می تھری'میں نئے کردار بھی جلوہ گر ہوں گے، جس میں فلم کے اہم کردار گرو کا جڑواں بھائی ڈرو بھی شامل ہےتھری ڈی ایڈوانچر فلم کے ڈائیلاگ اداکار سٹیو کیریل، کرسٹین وگ، جینی سلیٹ، میرانڈا کوسگروو اوررسل برینڈ کی آوازوں میں ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ مزاح سے بھرپورفلم 'ڈسپیکبل می تھری' رواں ماہ تیس جون کو ریلیزہوگی۔

Most Popular