بیلجیئم میں پیدا ہونے والا اکلوتا یورپی پانڈا

بیلجیئم میں پیدا ہونے والا اکلوتا یورپی پانڈا


ٹیان باؤ بیلجیئم میں پیدا ہونے والا پہلا اور گزشتہ کئی دہائیوں کے دوران ،،، یورپ میں پیدا ہونے والا اکلوتا پانڈا ہے،،، ٹیان باؤ دو ہزار چودہ میں چین سے لائے گئے جوڑے،،، ہاؤ ہاؤ اور شینگ ہوئی کی پہلی اولاد ہے ،،، جوڑے کو دو ہزار چودہ میں بیلجیئم لایا گیا تھا جبکہ،،، ان کی حفاظت اب بھی چینی حکام ہی کرتے ہیں،،،

Most Popular