امریکی ریاست شکاگو میں ربڑ کی بطخوں کی بارہویں سالانہ ریس ہوئی

 امریکی ریاست شکاگو میں ربڑ کی بطخوں کی بارہویں سالانہ ریس ہوئی

 جس میں بطخیں ریس میں حصہ لیتی ہیں ،، اور وہ بھی ربڑ کی بنی ہوئیں،، ریاست شکاگو میں ربڑ کی بطخوں کی بارہویں سالانہ ریس شروع ہوگئی ،، دلچسپ مقابلے میں دریائے شکاگو میں ساٹھ ہزار بطخیں چھوڑی گئیں،،ربر ڈَک ڈربی جیتنے کے لیے ربڑ کی بطخوں کو ایک کلو میٹر کا فاصلہ طے کر نا تھا،، اس منفرد ریس سے ہونے والی آمدنی کو ایک اسپیشل اولمپکس کیلئے وقف کیا جاتا ہے۔

Most Popular