ہالی ووڈ کی رونگٹے کھڑے کرنے والے مناظر پر مبنی فلم ایول رائزنگ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

 ہالی ووڈ کی رونگٹے کھڑے کرنے والے مناظر پر مبنی فلم ایول رائزنگ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

ہدایتکار جارنو لی Jarno Lee کی اس فلم کی کہانی غیرمرئی مخلوق پر تحقیق کرنے والے پانچ افراد کے گرد گھومتی ہے،، جو ایک پرانی حویلی میں ویک اینڈ منانے کیلئے جاتے ہیں،،، حویلی میں پہنچتے ہی یہ پانچوں افراد یہاں موجود ان دیکھی مخلوق کو ڈونڈھنے کی کوشش کرتے ہیں،، جو ان کی اپنی ہی زندگی کو خطرے میں ڈال دیتی ہے،،، فلم کی کاسٹ ڈیمس زیویزDemis Tzivis ، پیٹر ہیلن Peter Hallin اور کیس کھلوپیکی Kase Chlopecki پر مشتمل ہے،، خطرناک مناظر اور سسپنس سے بھرپور فلم ایول رائزنگ رواں ماہ ہی یعنی سولہ اگست کو ریلیز ہوگی،،،۔۔۔

Most Popular