، ہالی وڈ کی تھری ڈی فلم'ڈسپیکبل می تھری' کا نیا ٹریلرجاری

، ہالی وڈ کی تھری ڈی فلم'ڈسپیکبل می تھری' کا نیا ٹریلرجاری


ہدایتکار کائل بالڈا کی فلم'ڈسپیکبل می تھری'دوہزار دس اور دوہزار تیرہ میں بننے والی فلموں کا سیکوئل ہے، فلم کی کہانی ایک راک سٹار سے متعلق ہے جو دنیا کا قیمتی ہیرا چرا لیتا ہے'ڈسپیکبل می تھری'میں نئے کرداروں کو شامل کیا گیا ہے، جس میں فلم کے اہم کردار گرو کا جڑواں بھائی ڈرو بھی شامل ہےتھری ڈی ایڈوانچر فلم کے ڈائیلاگ معروف اداکار سٹیو کیریل، کرسٹین وگ، جینی سلیٹ، میرانڈا کوسگروو اوررسل برینڈ کی آوازوں میں ریکارڈ کیے گئے ہیں۔مزاح سے بھرپورفلم 'ڈسپیکبل می تھری' آئندہ ماہ تیس جون کو ریلیزہوگی۔

Most Popular