نئی فلم 'رائز آف دی فوٹ سولجر' سیریز کے تیسرے حصے کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

نئی فلم 'رائز آف دی فوٹ سولجر'   سیریز کے تیسرے حصے کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ایکشن سے بھرپور فلم رائز آف دی فوٹ سولجر سیریز کی تیسرے حصے کا ٹریلر جاری کر دیا گیا،، فلم کی کہانی ایک فٹبال فین کی زندگی کے گرد گھومتی ہے، جو انڈر ورلڈ مافیا کا رکن بن جاتا ہے

فلم میں اداکار کریگ بیئر نے فٹ بال فین کا کردار ادا کیا،، جسے قید ہو جاتی ہے،، لیکن قید کی سزا اسکی فطرت نہیں بدل سکی،، فلم یکم ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

Most Popular