ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور فلم جسٹس لیگ کا فائنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے

 ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور فلم جسٹس لیگ کا فائنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے

ہدایتکار زیک سنیڈر کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم میں سپر ہیروز اپنی صلاحیتوں سے ایک بار پھر دنیا سے دشمنوں کا خاتمہ کریں گےفینٹسی فلم میں ہالی وڈ ایکٹر بین ایفلیک، ہینری ، گیل گیڈٹ اداکاری کے جوہردکھائیں گےفلم میں مشہور کردار بیٹ مین، سپر مین اور ونڈر ویمن ایکشن میں نظر آئیں گے، فلم وارنر برادرز کے بینر تلے سترہ نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Most Popular