سعودی عرب: غیر ملکی گھریلو ملازماﺅں کے لئے منفرد سروس

سعودی عرب: غیر ملکی گھریلو ملازماﺅں کے لئے منفرد سروس

جدہ( نیٹ نیوز) سعودی عرب میں بیرونی ممالک کی گھریلو ملازماﺅں کو ایئر پورٹ سے براہ راست مالکان کے گھر پہنچانے کے لئے منفرد سروس شروع کی گئی ہے۔ ریاض ایئر پورٹ کمپنی نے اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں طیارے کا دروازہ ایک گھر میں کھلتا ہوا دکھایا گیا ہے۔

Most Popular