جاپانی ریسرچر نے ایسی آئسکریم تیار کر لی جو شدید گرمی کے باوجود گھنٹوں تک نہیں پگھلے گی

 جاپانی ریسرچر نے ایسی آئسکریم تیار کر لی جو شدید گرمی کے باوجود گھنٹوں تک نہیں پگھلے گی

جاپان کے بائی تھراپی ڈویلپمنٹ ریسرچ سینٹر نے اسٹرابری میں موجود پولی فینول پر تحقیق کی اور اسے آئسکریم میں استعمال کیا جس کے بعد آئسکریم کے پگھلنے کا عمل سست روی کا شکار ہوگیا اور گھنٹوں تک شدید گرمی کے باوجود آئسکریم پگھل نہ سکی،، پولی فینول کی خاصیت ہے کہ وہ پانی اور آئل کو ایک ساتھ جوڑے رکھتا ہے اور جلد علیحدہ ہونے نہیں دیتا،اگر اسے آئسکریم میں استعمال کیا جائے تو پولی فینول آئسکریم کو طویل وقت تک اس کی اصل حالت میں برقرار رکھتا ہے۔

Most Popular