ایکشن اور ایڈونچرکےشائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ ہالی ووڈ کی سپر ہیرو ایکشن فلم"کیپٹن امریکا:سول وار"کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا،

ایکشن اور ایڈونچرکےشائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ ہالی ووڈ کی سپر ہیرو ایکشن فلم

ہدایتکارانتھونی اور' جوروسو'کی اس فلم کی کہانی ملک کے دشمنوں کا مقابلہ کرنے والے کیپٹن امریکا اورآئرن مین کے گرد گھومتی ہے، یہ دونوں سپرہیروخطرناک اور طاقتور دشمنوں کیخلاف یکجا ہوکراپنا مشن مکمل کرتے ہیں،،فلم میں کرس ایونز، رابرٹ ڈونی، سکارلٹ جانسن، کے علاوہ ،کوبی اسملڈرزاور انتھونی میکی سمیت اہم کرداروں میں جلوۂ گر ہو رہے ہیں۔والٹ ڈزنی اسٹوڈیوزکے تحت فلم 6مئی کو سینما گھروں کی زینت نے گی

Most Popular